سیاست
-
افغانستان سے مذاکرات دیر سے سہی مگر درست سمت میں قدم ہے، بیرسٹر سیف
صوبے کو نظر انداز کرنا غیر سنجیدگی کا مظہر ہے کیونکہ خیبر پختونخوا دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثرہ اور فرنٹ لائن صوبہ ہے۔
مزید پڑھیں -
عمران خان کا مقصد وزیراعظم بننا نہیں، آزاد قوم بنانا ہے، علی امین گنڈاپور
“جب جوتے پالش کرنے والے حکومت کریں گے تو ہم غلام ہی رہیں گے، ان کو غلام چاہئیں، لیڈر نہیں،”
مزید پڑھیں -
صوبوں سے معدنی وسائل سے متعلق بل منظور کرائے جا رہے ہیں جو آئین کے خلاف ہے، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان کا وفاق پر کڑی تنقید، صوبائی خودمختاری، افغان مہاجرین اور بدامنی پر تشویش کا اظہار
مزید پڑھیں -
وزیراعظم کے مشیر داخلہ پرویز خٹک سے افغان سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق
اب وقت آگیا ہے کہ علاقے میں پائیدار امن کے قیام کے لئے سنجیدہ کوششیں ہونی چاہیئے، پرویز خٹک
مزید پڑھیں -
رمضان پیکج کی غیر منصافانہ تقسیم، پی ٹی آئی پر اقربا پروری کا الزام
اس بار رمضان پیکیج صرف پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو دیا گیا ہے، جبکہ مستحق افراد کو نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ "پہلے شناختی کارڈ کی بنیاد پر رقم دی جاتی تھی، مگر اب سیاسی بنیادوں پر من پسند افراد کو نوازا گیا،" انہوں نے کہا۔
مزید پڑھیں -
پشاور یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کو ارشد شریف کے نام سے منسوب کرنے کی مذمت
شمیم شاہد نے صوبائی وزیر سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر اس فیصلے کو واپس لیں، بصورت دیگر عید الفطر کے بعد صحافتی برادری، طلبہ اور دیگر صحافتی تنظیموں کے ساتھ مل کر احتجاجی تحریک چلائی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا صوبائی حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عید کے بعد دھرنے اور دمادم مست قلندر ہوں گے، اور ہم اپنے حقوق کے لئے بھرپور جدوجہد کریں گے۔ پشاور ہائیکورٹ بار روم میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے گورنر نے صوبائی حکومت کی کارکردگی پر…
مزید پڑھیں -
سپریم کورٹ کی سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے کیس میں نادرا اور الیکشن کمیشن سے جواب طلبی
یہ کیس بانی پی ٹی آئی اور شیخ رشید کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کیا گیا تھا، جس میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لیے درخواست کی گئی تھی۔ اس کے علاوہ، وکیل دائود غزنوی نے بھی سپریم کورٹ میں اس معاملے پر درخواست دائر کر رکھی ہے۔
مزید پڑھیں -
کاش قذافی اسٹیڈیم جیسی رونقیں پشاور میں بھی لگیں، وزیر دفاع خواجہ آصف
احتجاج کو عالمی سطح کے اسپورٹس ایونٹ کے ساتھ منسلک کر دیا گیا، تاکہ پاکستان کا امیج پھر خراب ہو، ہم تو کہتے ہیں کاش قذافی اسٹیڈیم جیسی رونقیں پشاور میں بھی لگیں۔
مزید پڑھیں -
احمقوں کی جنت میں رہنا اور پی ٹی آئی کا اکاموڈیشن کی امید رکھنا ایک برابر ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک کی دفاعی تنصیبات اور اداروں کو نشانہ بنانے اور ملک کو دیوالیہ کرنے کی کوششوں کے بعد بھی اکاموڈیشن کی امید رکھنا احمقوں کی جنت میں رہنے کے مترادف ہے۔ ایک بیان میں خواجہ آصف نے بانی پی ٹی آئی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ…
مزید پڑھیں