ماحولیات
-
طوفانی ہواؤں اور ژالہ باری سے صوبے بھر کے سولر سسٹمز کو شدید نقصان
موسمیاتی تبدیلی کے باعث سولر پینلز خطرے سے دوچار
مزید پڑھیں -
پاکستان میں بڑھتی ہوئی شدید گرمی کی لہر: موسمیاتی تبدیلی ایک سنگین حقیقت بن گئی
"موسمیاتی تبدیلی اب کوئی دور کی بات نہیں رہی بلکہ ایک کڑوی اور ناقابل تردید حقیقت بن چکی ہے"۔
مزید پڑھیں -
اپریل میں ہیٹ اسٹروک ایپی سوڈ کلائمیٹ چینج کی وارننگ ہے!
ماہرین وقت سے پہلے اور لمبے دورانیے کے ہیٹ ویوو کو موسمیاتی تبدیلی سے منسلک کرتے ہیں۔ ہیٹ ویوو کے بعد شدید بارشوں کا خدشہ بھی رہتا ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان اور موسمیاتی تغیر: درجہ حرارت میں اضافہ اور طوفانی بارشیں
دریائے کابل اور معاون ندی نالوں میں طغیانی کا امکان، نشیبی علاقوں میں رہنے والوں کو محتاط رہنے کی ہدایت؛ سوات میں 214 گلیشیئرز ماحولیاتی خطرے کا باعث، ریسکیو ادارے ہائی الرٹ پر
مزید پڑھیں -
پانی کی قلت اور موسمیاتی تبدیلی کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
اس رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ پوری دنیا خاص کر ترقی یافتہ اور غریب ممالک پر اس کے بہت برے اثرات پڑیں گے۔
مزید پڑھیں -
موسمیاتی تبدیلی اور پرندے: ماحولیاتی نظام اور معاش کے لیے خطرات
ماحول بڑے پیمانے پر انسانی اثر و رسوخ کے زیراثر ہے، اور انسان ہی اپنے آرام کے لیے اس میں تبدیلی کی صلاحیت رکھتا ہے، لیکن ساتھ ساتھ وہ اس میں خلل کا بنیادی ذریعہ بھی ہے۔
مزید پڑھیں -
ہماری صبح اتنی بے رونق کیوں، چڑیوں کی چہچہاہٹ کہا گئی؟
20 مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں چڑیوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ پہلے ہماری صبح کا آغاز پرندوں کی آواز خصوصا چھوٹی چڑیا کی چہچہاہٹ سے ہوا کرتا تھا. مگر اب ہم ان آوازوں سے محروم ہوتے جا رہے ہیں اور پچھلی دو دہائی سے چڑیوں کی نسل میں کمی ہوتی آرہی…
مزید پڑھیں -
"جلد سکول چھوڑ دونگی، گھر سے دور پانی بھرنے جیسی سخت ڈیوٹی کے ساتھ اپنی پڑھائی کو جاری نہیں رکھ سکتی”
پانی کی قلت نے کس طرح قبائلی خواتین کو تعلیم سے محروم رکھا اور متاثر کیا ؟
مزید پڑھیں -
کلائمیٹ چینج، ایک خطرناک موڑ: غیر متوقع بارشیں اور قدرتی آفات میں اضافہ
"پہلے تو خشک سالی ہوتی ہے اور اگر پھر بارشیں ہوتی ہے تو وہ اتنی شدید ہوتی ہے کہ لوگوں کی جان اور معیشت کے لئے خطرہ بن جاتی ہیں"۔
مزید پڑھیں -
کلائمیٹ چینج: نوجوانوں کا کردار اور مستقبل کی ذمہ داریاں
جوان مرکز حیات آباد پشاور پروگریسو کلائمیٹ فاؤنڈیشن کے زیراہتمام پشاور میں ایک روزہ کلائمیٹ کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اس چیلنج کو مثبت اور عملی اقدامات کے ذریعے سمجھنے اور حل کرنے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں