صحت
-
مالاکنڈ: وبائی ٹائیفائیڈ سے 300 سے زائد بچے متاثر، بٹ خیلہ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ
متاثرہ علاقوں اماندرہ، آلاڈھنڈ ڈھیری، ڈھیری جولگرام اور خار میں ٹائیفائیڈ کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق زیادہ تر متاثرہ بچوں کی عمریں 1 سے 10 سال کے درمیان ہیں۔
مزید پڑھیں -
ملک کے 21 اضلاع میں سیوریج سے پولیو وائرس کی تصدیق، رواں سال 8 کیسز رپورٹ
خیبر پختونخوا میں ایبٹ آباد، بنوں، ڈی آئی خان، پشاور، ٹانک اور شمالی وزیرستان کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں پیدائشی طور پر کم وزن بچوں کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ
پشاور میں 15,831 پیدائشوں میں سے 135 بچے کم وزن کے پیدا ہوئے، جس کی شرح 0.85 فیصد رہی۔ سوات میں 33,066 بچوں میں سے 182 بچے کم وزن کے ساتھ پیدا ہوئے یہاں شرح 0.55 فیصد رہی۔ مردان میں 14,924 پیدائشوں میں سے 20 بچے کم وزن کے پیدا ہوئے، جس کی شرح 0.13…
مزید پڑھیں -
باجوڑ: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خار سے الٹراساؤنڈ مشین چوری
ہسپتال میں موجود ایک ملازم چوروں کا سہولت کار ہے، جس نے پورا منصوبہ بنایا۔ ملزمان نے الٹراساؤنڈ کمرے کا تالہ توڑ کر اپنا دوسرا تالہ لگا دیا تھا، جسے بعد میں ہسپتال انتظامیہ نے توڑ دیا۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: صحت کارڈ پر 11 لاکھ سے زائد مریضوں کا مفت علاج
خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت 11 لاکھ 55 ہزار سے زائد مریضوں کا مفت علاج کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
9 سال، صرف 62 لائسنس! خیبرپختونخوا میں 19 ہزار ہسپتال بغیر لائسنس چلنے کا انکشاف
خیبرپختونخوا میں 19 ہزار سے زائد ہسپتال بغیر لائسنس کام کر رہے ہیں، ہیلتھ کیئر کمیشن کی کارکردگی پر سوالات
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ
ملک بھر میں رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی مجموعی تعداد سات ہو گئی ہے، جن میں سندھ سے چار، خیبر پختونخوا سے دو، اور پنجاب سے ایک کیس شامل ہے۔
مزید پڑھیں -
کیا پشاور کی ہوا واقعی سانس لینے کے قابل نہیں رہی؟
فضائی آلودگی میں تشویشناک اضافہ، ائیر کوالٹی انڈکس 167 تک جا پہنچا
مزید پڑھیں -
بنوں: ڈی ایچ او آفس میڈیکل سٹور سے لاکھوں روپے مالیت کی ادویات چوری
انکوائری کے نتیجے میں چوری میں ملوث چوکیدار سمیت تین اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
مانسہرہ: عوامی شکایات پر مشیر صحت کی کارروائی، ناقص کارکردگی پر ایم ایس کو رپورٹ کرنے کا حکم
کنگ عبداللہ ہسپتال کا انتظامی چارج ٹائپ ڈی ہسپتال بفہ کے ایم ایس ڈاکٹر محمد نعیم کو سونپ دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت نے اس فیصلے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
مزید پڑھیں