کالم
-
خیبرپختونخوا میں عوامی خدمات تک رسائی کا قانونی حق: رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کا کردار
شہری اپنی شکایت کمیشن کے ویب سائٹ پر آنلائن بھی جمع کروا سکتے ہیں یا ای میل کے ذریعے کمیشن کو بھجوا سکتے ہیں. تمام ڈسٹرکٹ منیٹرنگ افیسرز کے نام, فون نمبر, ای میل اور نوٹیفایڈ خدمات کی فہرست کمیشن کی ویب سائٹس پر موجود ہیں.
مزید پڑھیں -
پشتون قومی جرگہ، تصویر کا دوسرا رخ
ساجد انور وردگ مجھے لگا تھا کہ جرگے کا پہلا نکتہ یہ ہو گا کہ جس قبیلے سے کوئی دہشتگردی کرے گا، اس کے اور اسکے پوری خاندان کے خلاف جرگہ ایکشن لے گا۔ مجھے لگا کہ جرگہ فیصلہ کرے گا کہ سابقہ فاٹا سے کوئی بھی قبائیلی منشیات کی اسملنگ کرتے ہوئے پایا گیا،…
مزید پڑھیں -
تمام الزامات اور کیسز میں بری ہونے کے باوجود بھی کیا سابقہ ڈی جی ہیلتھ اپنے عہدے پر باعزت بحال ہوسکے گے؟
زاہد جان کرپشن اور دیگر مختلف الزامات کی بنیاد پر عہدے سے ہٹائے جانیوالے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخوا ڈاکٹر شوکت علی پر الزامات ثابت نہ ہوسکے اور تمام الزامات میں وہ بری ہوگئے۔ اس اقدام کے بعد کیا وہ عہدے پر دوبارہ بحال ہوسکیں گے۔ یہ وہ سوال ہے جو تحریک انصاف کی…
مزید پڑھیں -
کیا آئین کی خلاف ورزی پر سزا ہو سکتی ہے؟
دستور ہی کسی ریاست میں حقوق اور ذمہ داریوں کا تعین کرتی ہے لیکن یہاں دستور اور اس دستور کے تحت بننے والے قوانین پر میں آپ اور وہ لوگ کتنا عمل کرتے ہیں جنہوں نے یہ قوانین بنائے ہے جن کا کام ان قوانین پر عمل درامد کرانا ہے
مزید پڑھیں -
غیر قانونی افغانیوں کے قیام کی مدت ختم مگر ان کی پریشانیوں کا سلسلہ تاحال ختم نہ ہو سکا
کچھ کاروباری افراد کہتے ہیں کہ ان کے سارے کاروبار پاکستان میں ہیں اور وہ پاکستان کی حکومت سے مزید وقت کی درخواست کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
گومل یونیورسٹی، مالی خسارہ اور موجودہ چیلنجز پر کس طرح قابو پایا جا سکتا ہے؟
سعد سہیل گومل یونیورسٹی کا قیام پاکستان کی تعلیمی تاریخ کا ایک اہم باب ہے۔ اس یونیورسٹی کی بنیاد وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے یکم مئی 1974 کو رکھی، جس کا مقصد ایک جدید اور اعلیٰ تعلیم یافتہ قوم کی تشکیل تھا۔ یہ یونیورسٹی خیبر پختونخواہ کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع ہے…
مزید پڑھیں -
کیا آپ کو کسی عوامی ادارے یا اس کی کارکردگی کے حوالے سے معلومات چاہئے؟
اس قانون کے تحت 2013 سے 2023 تک 24548 شہریوں نے معلومات کے حصول کے لیے درخواستیں دی ہیں جن میں 13398 درخواست گزاروں کو معلومات فراہم کر دی گئیں ہے۔ اس طرح انفارمیشن کمیشن کو 10427 شکایات موصول ہوئیں جن میں 8813 کو حل کر لیا گیا جبکہ 1568 شکایات حل طلب تھے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں مختلف مذاہب کی آپس میں جڑی عبادت گاہیں انسانیت و احترام مذہب کی بہترین مثالیں
پشاور میں ہی درویش مسجد پشاور کینٹ کے علاقے میں موجود ہے جس کی دیوار کے بالکل ساتھ ملحق تاریخی سینٹ مائیکل کیتھیڈرل چرچ کی دیوار ہے
مزید پڑھیں -
ہم آہنگی برقرار رکھنا تمام مذاہب کے ماننے والوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے
معاشرے کا تعلیم یافتہ طبقہ ہم آہنگی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر میں کس پارٹی کا پلڑا بھاری ہے؟
جماعت اسلامی ماضی کے مقابلے میں اس دفعہ این اے 27 پر بھر پور مقابلے کی پوزیشن میں ہے
مزید پڑھیں