تعلیم
-
نیا تعلیمی سال اور خالی بیگ: تعلیم پر حکومتی ترجیحات پر سوالیہ نشان
حکومت اگر بچوں کے مستقبل سے واقعی مخلص ہے تو کتاب کو محض وعدہ نہیں بلکہ عملی ترجیح بنانا ہوگا۔ کیونکہ علم خالی بیگ میں نہیں، بھری کتاب میں ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
بنوں: مغوی اسکول ٹیچر کی عدم بازیابی پر اقوام بنوں کا احتجاج
مظاہرین کی 19 مئی کو سڑکیں بند کرنے کی دھمکی۔
مزید پڑھیں -
پشاور: سرکاری اسکول میں کمسن بہنوں پر تشدد، خاتون ٹیچر معطل
تشدد کے نتیجے میں بچی کے ہاتھ پر شدید چوٹ آئی اور اس کا ہاتھ ٹوٹ گیا، جبکہ دونوں بہنوں کے جسم پر مار پیٹ کے نشانات بھی موجود تھے۔ متاثرہ بچیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
بونیر: جدید سہولیات سے آراستہ 24 سکولوں کی عمارتیں قدرتی آفات سے محفوظ بنا دی گئیں
24 سکولوں کی عمارتیں جدید سہولیات کے ساتھ قدرتی آفات سے محفوظ بنا دی گئیں
مزید پڑھیں -
خیبر: 61 ہزار بچے تعلیم سے محروم جبکہ 10 ہزار کا داخلہ مکمل، محکمہ تعلیم خیبر
داخلہ سکول مہم کے تحت 15 ہزار بچوں کو اسکولوں میں داخل کرانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، جس میں سے اب تک 10 ہزار بچوں کا سکولوں میں داخلہ مکمل ہو چکا ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا حکومت کا طلبہ کو مفت سکول بیگز اور کتابیں فراہم کرنے کا فیصلہ
حکومت نے پیرنٹ ٹیچر کونسل کے سالانہ فنڈ میں بھی اضافہ کر دیا ہے، جو اب 5 ارب روپے سے بڑھا کر 7 ارب روپے کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
امتحانی ڈیوٹی میں غفلت، بنوں بورڈ کے 42 ملازمین فارغ
تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان ملازمین پر تاحیات امتحانی ڈیوٹی سے روکنے کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
فیکٹ چیک: چارسدہ کے امتحانی ہال میں گرفتار نگران "اصلی” تھا یا "جعلی”؟
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا دعویٰ کہ "استاد ذکریا اصلی نگران تھا" سچ تھا یا محض قیاس آرائی؟
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان لوئر میں "ہر بچے کو اسکول میں داخل کرو” مہم کا انعقاد
مہم کی سب سے بڑی ریلی وانا بازار سے نکالی گئی جو گورنمنٹ ہائی اسکول وانا پر اختتام پذیر ہوئی۔ اس ریلی میں شریک افراد نے "ہر بچہ، ہر بچی، اسکول میں" جیسے نعرے بلند کئے اور تعلیمی شعور اجاگر کیا۔
مزید پڑھیں -
محکمہ تعلیم باجوڑ: 7 سکیل کے ملازم کو 17 گریڈ آفیسر کے اختیارات دے دیئے گئے
پالیسی میں صرف اضافی چارج دینے کی گنجائش موجود ہے، وہ بھی صرف اس صورت میں جب دونوں آسامیوں کے سکیل برابر ہوں اور متعلقہ شخص اپنی موجودہ پوسٹ پر بھی اپنی ذمہ داریاں مکمل طور پر ادا کر رہا ہو۔
مزید پڑھیں