جرائم
-
چارسدہ: بیوی کو طلاق دینے پر باپ نے خواجہ سراء بیٹے کو قتل کر دیا
مقتول کی تین ماہ قبل زبردستی شادی کروا دی گئی تھی لیکن وہ بطور خواجہ سراء اپنی اصل شناخت ترک کو تیار نہیں تھا۔ علاقہ مکین
مزید پڑھیں -
کرک: بین الاضلاعی اسلحہ اسمگلنگ ناکام، واقعہ میں ملوث دو پولیس اہلکار گرفتار
اسلحہ اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 32 پستول، 9 کلاشنکوف، رپیٹر، کالاکوف اور ہزاروں گولیاں برآمد کر لی۔
مزید پڑھیں -
اورکزئی: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکہ، 2 ایف سی جوان جانبحق، 5 زخمی
فرنٹیئر کور (ایف سی) 216 وِنگ کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت: آن لائن کاروبار کے نام پر کروڑوں ہتھیانے کے بعد نوجوان کا قتل، ملزمان گرفتار
مقتول کے موبائل اکاؤنٹ میں امریکی ڈالر موجود تھے، جن کی پاکستانی کرنسی میں مالیت کروڑوں روپے بنتی ہے۔ ملزمان نے رقم ہتھیانے کے لیے شعیب خان کو بے دردی سے قتل کر کے لاش ویرانے میں دفنا دی تھی۔
مزید پڑھیں -
ہنگو: سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک
آپریشن میں ہلاک دہشتگرد سعید، پولیس اہلکار قدرت اللہ کی شہادت میں بھی ملوث تھا۔ جبکہ اس کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: زمین کے پانی کے تنازعے پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی
زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ تاہم واقعہ کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور: بینک کیش وین لوٹنے والے ملزمان گرفتار، 3 کروڑ سے زائد رقم برآمد
واردات میں ملوث وین ڈرائیور سمیت چار ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، جن کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر/باڑہ: دن دیہاڑے بینک ڈکیتی، مسلح ڈاکو کروڑوں روپے لوٹ کر فرار
واقعہ صبح 9:15 پر پیش آیا جب دو موٹر سائیکلوں پر سوار ڈاکو بینک میں داخل ہوئے اور عملے کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنا لیا۔ ڈاکو بینک سے 1 کروڑ 48 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
پاراچنار: دستی بم دھماکہ، تین افراد جانبحق، ایک زخمی
ذرائع کے مطابق، دستی بم پھٹنے کے نتیجے میں تین افراد کی موت ہوگئی، جبکہ ایک زخمی کو ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ زخمی کی شناخت سید جواد کے نام سے ہوئی ہے، جس کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: عید گاہ سے برآمد شدہ کم سن بچے کے قتل کا ڈراپ سین، قاتل گرفتار
ڈیرہ اسماعیل خان میں عیدگاہ کی جنازہ گاہ سے ملنے والی 6 سالہ بچے ذیشان کی تشدد زدہ لاش کے کیس میں سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج نے حقیقت بے نقاب کر دی، جس میں مقتول کی سگی ماں کو اپنے بیٹے کی لاش جنازہ گاہ میں رکھتے ہوئے…
مزید پڑھیں