قبائلی اضلاع
B
-
باجوڑ: بس اسٹینڈ ٹینڈر اسکینڈل، کروڑوں روپے سے زائد رقم ریکور
حکام کے مطابق انکوائری میں الزامات درست ثابت ہونے کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی اور اب تک 1 کروڑ 53 لاکھ روپے سے زائد رقم کی وصولی ممکن ہو چکی ہے۔ باقی رقم کی ریکوری کے لیے بھی قانونی اقدامات جاری ہیں۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں 31 سالہ قبائلی دشمنی کا خاتمہ، عمر خیل کے دو گروپوں میں صلح
فریقین نے ایک دوسرے سے گلے مل کر دشمنی ختم کرنے کا اعلان کیا اور علاقے میں صلح کے موقع پر جشن منایا گیا۔ انتظامیہ نے اس مفاہمت کو علاقے میں امن و امان کے قیام کے لیے اہم سنگِ میل قرار دیا۔
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: کڑیکوٹ بازار میں موبائل انٹرنیٹ بحالی کے لیے احتجاجی مظاہرہ
اگر جلد از جلد مطالبات پر عمل نہ کیا گیا تو آئندہ لائحہ عمل طے کر کے سکاوٹس کیمپ کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل: بارش کے پانی کو ذخیرہ کرنے کے لیے مقامی نوجوانوں کی کاوشیں
وہ مستقبل میں بڑے بڑے تالاب بنانے کا بھی پلان رکھتے ہیں اور پہاڑوں کے دامنوں میں بھی وہ شجرکاری اور ڈیم بنانے کے لیے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔
مزید پڑھیں -
قبائلی صحافیوں نے اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر اس مقدس پیشے کو زندہ رکھا، امان علی شینواری
یومِ آزادی صحافت کے موقع پر ڈسٹرکٹ پریس کلب خیبر میں تقریب، قبائلی صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر سے افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ بدستور جاری
دوسرے مرحلے میں 51 ہزار سے زائد افراد ڈیپورٹ
مزید پڑھیں -
"امن بحال کرو، بحال کرو!”، وانا میں اولسی پاسون کا احتجاجی مظاہرہ
جنوبی وزیرستان میں بدامنی، اغوا کاری، اور عوامی تحفظ کے مطالبے پر اولسی پاسون کے زیر اہتمام ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر اور لنڈی کوتل بازار میں مزدور عالمی دن پر بھی کام کرنے پر مجبور
باڑہ میں یومِ مزدور کی مناسبت سے ریلی اور تقریب کا انعقاد
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل: "بھارت کی جارحیت پر قبائلی عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ ہونگے”، قبائلی مشران
لنڈی کوتل میں بھارت مخالف اور پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع کا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ آٹھ ماہ سے مستقل ڈائریکٹر سے محروم
کھلاڑیوں اور سپورٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے مطالبہ کیا ہے کہ مرج اضلاع کے لیے فوری طور پر ایک باصلاحیت فل ٹائم ڈائریکٹر سپورٹس تعینات کیا جائے
مزید پڑھیں