عوام کی آواز
-
جمرود: غلط سرگرمیوں میں ملوث کمسن بچوں کے خلاف پولیس کارروائی
جمرود میں علی مسجد پولیس نے غلط سرگرمیوں میں ملوث مختلف سکولوں سے چوری چپکے نکلنے والے کمسن بچوں کے خلاف کارروائی کی۔ یہ کارروائی علی مسجد اور غار اوبہ کے مقامات پر کی گئی، جہاں سکول یونیفارم میں ملبوس بچوں کو دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، یہ بچے سکول کے بہانے گھروں سے نکل…
مزید پڑھیں -
لاہور: عالمی سالانہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ آج بعد نمازِ عصر شروع ہو گا
رائیونڈ لاہور میں عالمی سالانہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ آج بعد نمازِ عصر سے شروع ہو گا۔ جبکہ اجتماع میں شرکت کے لئے شرکاء کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ 3 نومبر کو دعا کے بعد اختتام پزیر ہو گا جبکہ دوسرا مرحلہ 7 نومبر کو…
مزید پڑھیں -
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے میجر سمیت 3 جانبحق
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 خوارج ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں پاک فوج کے میجر اور دو فوجی جوان جانبحق ہو گئے. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر…
مزید پڑھیں -
نامناسب ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنا ایک قانونی جرم ہے، قانونی ماہرین
قانونی ماہرین کے مطابق پرانے جرم کی ایف آئی آر ہوسکتی ہے بشرط یہ کہ متاثرہ شخص متعلقہ تھانہ میں درخواست دائر کردیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مذکورہ واقعے میں دفعہ 354 اے (برہنہ کرکے گھمانا پھرانا) اور 506 (بندوق کی نوک پر ڈرانا دھمکانا) کے تحت ایف آئی آر ہوسکتی ہے، جس کی…
مزید پڑھیں -
سائنسی ناکامیاں: تاریخ کی مضحکہ خیز اور عجیب و غریب غلطیاں
جدید دور میں بھی ہمیں کچھ نہایت غیر متوقع سائنسی غلطیاں دیکھنے کو ملی۔ ایک تحقیق نے یہ نتیجہ نکالا کہ چاکلیٹ وزن کم کرنے میں مددگار ہو سکتی ہے یہ تحقیق دنیا بھر میں طرح طرح کی شہ سرخیوں کا مرکز بنی رہی۔ بعد میں یہ انکشاف ہوا کہ یہ تحقیق ایک نہایت غیر…
مزید پڑھیں -
کلائمیٹ چینج اور بڑے شہروں میں دم گھٹتی سانسیں
ورلڈ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق پاکستان کا شہر لاہور اس ہفتے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر موجود ہے۔ ماحولیاتی ماہرین کے مطابق پاکستان میں فضائی الودگی کو کم کرنے لئے حکومتی سطح پر کوشیشں نا ہونے کی برار ہیں اور اس حوالے سے حکومتی پالیسیاں صرف کاغذوں تک…
مزید پڑھیں -
سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں مارکیٹ کے مطابق اضافے کی سفارش، مراسلہ کابینہ کو ارسال
وزارت ہاؤسنگ نے ملک بھر میں سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں مارکیٹ کے حساب سے اضافہ کیلئے سمری کابینہ کو ارسال کردی گئی ہے۔ مارکیٹ سروے کے مطابق کرایوں میں 110 فیصد تک اضافہ ہوا ہے، جس کی روشنی میں وزارت نے ملازمین کیلئے بھی اضافہ تجویز کیا ہے۔ وزارت ہاؤسنگ کی جانب سے…
مزید پڑھیں -
بنوں: تحصیل بکا خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک
بنوں، تحصیل بکا خیل کے علاقے غوڑہ بکا خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق، اس آپریشن میں میجر عاطف اور لائنس نائیک غضنفر شدید زخمی ہوئے، جبکہ نائیک آزاد بھی زخمی ہیں۔ آپریشن کے دوران چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کا…
مزید پڑھیں -
پشاور: پھل و گڑ منڈی میں گاڑیوں کے داخلہ پر ٹیکس کے خلاف تاجران سراپا احتجاج
پشاور کی کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ نے گڑ منڈی اور فروٹ منڈی میں داخلہ پر فیس نافذ کر دی ہے۔ سوزوکی اور رکشہ داخل ہونے پر 20 روپے، پک اپ کے داخل ہونے پر 100 روپے، شہزور ٹرک کیلئے 200 اسی طرح 8 اور 12 وہیلر ٹرک کیلئے 300 روپے فکس ٹیکس نافذ کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں -
ہم ضعیف قرآن پاک یا اوراق کی حفاظت کیسے کر سکتے ہیں ؟
ایک مسلمان ہونے کے ناطے اگر ہم سے کوئی قرآن مجید ضعیف ہو جائے تو ہم اس کی حفاظت کیسے کر سکتے ہیں؟ کیا اسے دفن کرنا جائز عمل ہے، دریا یا سمندر میں پھینک دینا جائز عمل ہے یا اسے شہید کر دینا چاہیئے؟
مزید پڑھیں