بین الاقوامی
F
-
حج 2025: سعودی حکومت نے لازمی شرائط کا اعلان کر دیا
وزارت کے مطابق، بغیر ویکسینیشن حج پیکجز اور رجسٹریشن ممکن نہیں ہوگی، جبکہ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ دوران حج متعدی بیماریوں کا پھیلاؤ روکنا وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔
مزید پڑھیں -
ٹرمپ کے حکم پر وائس آف امریکہ سمیت سات وفاقی اداروں کی فنڈنگ معطل، نشریات بند
VOA کے 1,300 سے زائد ملازمین کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا تھا۔ وائس آف امریکہ عالمی سطح پر 50 سے زائد زبانوں میں خبریں نشر کرتا تھا جس کا مقصد دنیا بھر میں آزاد صحافت کا فروغ تھا۔
مزید پڑھیں -
لیبیا کشتی حادثہ: جاں بحق افراد میں سات کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے
حادثے میں جانبحق ہونے والے افراد میں چھ کا تعلق ضلع کرم سے اور ایک کا تعلق باجوڑ سے ہے۔
مزید پڑھیں -
یو این ایچ سی آر اور آئی او ایم کا پاکستان سے افغان شہریوں کی منتقلی کے حوالے سے وضاحت کا مطالبہ، انسانی حقوق کی پاسداری کی اپیل
"ہم پاکستان حکومت اور یو این ایچ سی آر کے ساتھ مل کر ایک ایسا طریقہ کار تیار کرنے کے لئے تیار ہیں جس کے ذریعے پاکستان میں افغان شہریوں کی رجسٹریشن، انتظام اور اسکریننگ کی جا سکے۔"
مزید پڑھیں -
امریکہ: فوجی ہیلی کاپٹر مسافر طیارے سے کیوں ٹکرایا؟ وجوہات سامنے آ گئیں
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے میں طیارے اور ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 67 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں ایک پاکستانی خاتون بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستانیوں سمیت مسلم دنیا کیوں ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کر رہی ہے؟
پاکستان میں بعض لوگوں نے اس لئے ڈونلڈ ٹرمپ کو سپورٹ کیا کہ ہوسکتا ہے وہ عمران خان کی رہائی میں اہم کردار ادا کریں اس حوالے سے پاکستانی نژاد زاہد نے بتایا کہ ان کو نہیں لگتا کہ ایسا کچھ ہو گا یا ٹرمپ کے آنے سے عمران خان دوسرے دن جیل سے رہا…
مزید پڑھیں -
پشاور:سعودی ائیرلائن باچا خان ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران حادثہ کا شکار
پشاور باچا خان ایئرپورٹ میں سعودی ائیرلائن حادثہ کا شکار۔ مسافر جہاز کو لینڈنگ کے دوران ٹآئر میں آگ لگ گئی۔ ائیر پورٹ انتظامیہ کے مظابق حادثہ لینڈنگ کے دوران پیش آیا جس کی وجہ سے 12 سے 15 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو بروقت ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ یہ مسافرجہازسے اترتے وقت زخمی…
مزید پڑھیں -
حجاج کرام آج وقوف عرفہ،حج کا سب سے اہم رکن ادا کریں گے
لبیک الھم لبیک، حاضر ہو اے اللہ میں حاضر ہو، کی آوازیں آج حج کے موقع پر میدان عرفہ میں گونج رہی ہیں۔ آج سعودی عرب میں ماہ ذو الحج کی نویں تاریخ کو لاکھوں کی تعداد میں عازمین حج میدان عرفات میں حج کا سب سے اہم رکن ادا کر رہے ہیں۔ حجاج کرام…
مزید پڑھیں -
چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن کے حوالے سے پینٹنگ کی نمائش
سال ١٩٩٩ سے ہر سال ١٢ جون چائلڈ لیبر کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد دنیا بھر میں چائلڈ لیبر کا خاتمہ کرنا ہے۔
مزید پڑھیں -
اب تک کتنے افغانیوں کی پاکستان سے واپسی ہوئی ہے؟ اعداد و شمار جاری
سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 11 جون 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان شہریوں کی کل تعداد 6 لاکھ 07 ہزار 166 تک پہنچ چکی ہے۔
مزید پڑھیں