قومی
-
پاکستان شدید گرمی کی لپیٹ میں، سبی 50 ڈگری کے ساتھ گرم ترین شہر قرار
پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت 27 اور زیادہ سے زیادہ 43 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، جب کہ کالام اور دیر میں درجہ حرارت بالترتیب 11 اور 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ ڈی آئی خان میں پارہ 45 ڈگری تک پہنچنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
-
بھارتی جارحیت کے خلاف "معرکۂ حق” میں 11 پاکستانی جوان شہید، 78 زخمی، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری یا علاقائی سالمیت کو چیلنج کرنے کی کسی بھی کوشش کا ہر محاذ پر فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ ہے اور ہر جارحیت کے خلاف متحد ہے۔
مزید پڑھیں -
پاک بھارت کشیدگی: پاکستان کی فضائی حدود تمام پروازوں کے لیے بند
عوام الناس اور مسافروں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ سفر سے قبل متعلقہ ایئرلائنز سے رابطہ کر کے تازہ ترین معلومات حاصل کریں تاکہ کسی قسم کی زحمت یا دشواری سے بچا جا سکے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان کے حملوں سے بھارت کو شدید نقصان پہنچا، ترجمان بھارتی فوج
پاکستان کا ’’آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘، بھارت کو بھاری جانی و مالی نقصان
مزید پڑھیں -
امریکی وزیر خارجہ کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے رابطہ، پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کی پیشکش
اگر بھارت نے کوئی نیا حملہ کیا تو پاکستان کا ردعمل اس سے بھی زیادہ سخت ہوگا۔
مزید پڑھیں -
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی نمایاں کمی
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 18 ڈالر کی کمی دیکھنے میں آئی، جس کے بعد فی اونس سونا 3 ہزار 325 ڈالر ہو گیا، جو گزشتہ روز 3 ہزار 343 ڈالر تھا۔ چاندی کی عالمی قیمت 32.35 ڈالر پر برقرار رہی۔
مزید پڑھیں -
پاکستانی ایئر ڈیفنس نے اسرائیلی ساختہ 6 بھارتی ڈرون مار گرائے
ذرائع کے مطابق ایک ڈرون وہاڑی، دوسرا پاکپتن جبکہ چار ڈرونز اوکاڑہ کے علاقے میں مار گرائے ہیں۔ تمام ڈرونز کو ریڈار سسٹمز کے ذریعے مسلسل مانیٹر کیا جا رہا تھا اور ان کی بروقت نشاندہی کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی۔
مزید پڑھیں -
ائیرپورٹ آنے سے قبل مسافر کال سنٹر سے رجوع کریں، ترجمان پی آئی اے
قومی ایئرلائن کا کہنا ہے کہ مسافروں کو ان کے درج شدہ نمبرز پر پروازوں کی صورتحال سے آگاہ کیا جا رہا ہے اور ان کے قیام و طعام کا انتظام بھی کیا جا رہا ہے تاکہ انہیں کم سے کم پریشانی کا سامنا ہو۔
مزید پڑھیں -
زیورات اور قیمتی دھاتوں کی درآمد و برآمد 60 روز کے لیے معطل
نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ درآمد کردہ دھاتیں ملکی مارکیٹ میں فروخت نہیں کی جا سکتیں، اور انہیں صرف زیورات کی تیاری و برآمد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے جیسا کہ متعلقہ معاہدے میں درج ہو۔
مزید پڑھیں