وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ اور فنانس بل کی منظوری دے دی ہے۔

 

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں بجٹ دستاویزات کی منظوری دی گئی۔

 

یہ بھی پڑھیے: مردان: سوات موٹروے پر کار موٹر وے پولیس گاڑی سے ٹکرا گئی، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

 

اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے سے متعلق بھی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ دو مرحلوں میں کیا جائے گا جبکہ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کو زیادہ ریلیف دینے کی تجویز ہے۔