آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کے نمایاں ذخائر کی دریافت کا اعلان کر دیا۔

 

یہ بھی پڑھیے: کرک: باؤلے کتے کے کاٹنے سے چوکارہ میں خواتین سمیت 5 افراد زخمی

 

او جی ڈی سی ایل کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردہ نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے، جسے نئے سال کی اب تک کی سب سے بڑی دریافت قرار دیا جا رہا ہے۔

 

کمپنی کے مطابق حالیہ دریافت کو رواں سال کی اہم ترین پیش رفت تصور کیا جا رہا ہے۔