آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ 7 ہزار 762 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیے: سونے کی مسلسل کمی کے بعد اچانک بڑا اضافہ
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 18 ہزار 347 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 35 ہزار 324 روپے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، جہاں سونا 214 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 850 ڈالر فی اونس پر آ گیا ہے۔
