ٹی این این اردو - TNN URDU Logo
گندم مہنگی، آٹا مہنگا… عام آدمی کی پہنچ سے باہر؟ Home / خیبر پختونخوا,عوام کی آواز /

گندم مہنگی، آٹا مہنگا… عام آدمی کی پہنچ سے باہر؟

سپر ایڈمن - 28/08/2025 223
گندم مہنگی، آٹا مہنگا… عام آدمی کی پہنچ سے باہر؟

خیبر پختونخؤاہ  میں آٹے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے، جس کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ ڈیلرز کے مطابق گندم کی قیمتوں میں اضافے کے باعث آٹے کی قیمتیں بھی  بڑھ گئی ہیں۔

 

تفصیلات کے مطابق مکس آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 350 روپے بڑھ گئی ہے اور اب یہ 1400 روپے سے بڑھ کر 1750 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ اسی طرح سپر فائن آٹے کی قیمت 1450 روپے سے بڑھ کر 1800 روپے تک جا پہنچی ہے۔

 

ڈیلرز کا کہنا ہے کہ 20 کلو فائن آٹے کا تھیلا بھی 250 روپے مہنگا ہوگیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 1850 روپے ہوگئی ہے۔

تازہ ترین