ٹی این این اردو - TNN URDU Logo
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی Home / قومی /

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی

سپر ایڈمن - 13/08/2025 179
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی

 ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 200 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 58 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ہے۔

 

 اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 7 ہزار 13 روپے ہو گئی۔

 

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہوکر 3354 ڈالر فی اونس پر آ گیا ہے۔