فیچرز اور انٹرویو
G
-
پشتو سٹیج کا روشن چراغ گل، مگر سوال زندہ— کیا فنکار صرف مرنے کے بعد قابلِ قدر ہوتے ہیں؟
میراوس کی قبر آج تنگی میں خاموش ہے، لیکن ان کی کہانی، ان کی جدوجہد، اس کے فن اور خانۂ کعبہ میں گزارے گئے لمحات ایک نئی سوچ کا آغاز ہو سکتے ہیں—اگر ہم چاہیں۔
مزید پڑھیں -
ارشد شریف نہیں، خلیل جبران! قبائلی صحافیوں کا پشاور یونیورسٹی کے جرنلزم ڈیپارٹمنٹ سے متعلق مطالبہ
"صوبائی وزیر کو اگر ارشد شریف سے پیار و عقیدت ہے تو وہ اس کے نام پر کوئی نیا ادارہ تعمیر کرے، خیبر پختونخوا کے صحافی اس کا خیر مقدم کریں گے"
مزید پڑھیں -
جے یو آئی (س) کے نئے امیر مولانا عبد الحق ثانی کون ہیں؟
مولانا حامد الحق حقانی شہید کی شہادت سے خالی ہونے والا عہدہ امارت کے بارے میں مشاورت کرنے کے بعد اتفاق رائے سے ان کے فرزند ارجمند مولانا عبدالحق ثانی کو مرکزی امیر مقرر کردیا گیا
مزید پڑھیں -
پشاور دھماکہ میں جاں بحق مفتی منیر شاکر کون تھے؟
آخری سالوں میں ریاستی جبر، پشتونوں کے ساتھ زیادتی، اور دھشت گردی کیخلاف جنگ کے سخت مخالف بنے۔ پی ٹی ایم کے جرگوں میں شرکت کی۔ 11 اکتوبر 2024 کو پشتون جرگے میں بڑے دبنگ انداز میں حصہ لیا۔
مزید پڑھیں -
سفرِ امن: خیبر پختونخوا کے نوجوانوں میں امن، ہم آہنگی اور ثقافتی ورثے کو فروغ دینے کے لیے منفرد اقدام
"پشاور محبت اور امن کی سرزمین ہے۔ ہمیں اس شہر کی پہچان کو اپنانا ہوگا اور اپنی شناخت کے ساتھ اس پر فخر کرنا ہوگا۔"
مزید پڑھیں -
تمباکو صنعت کے پالیسی سازی پر اثرات: عالمی اور مقامی نقطہ نظر
تمباکو صنعت کے دنیا بھر کے ممالک میں پالیسی سازی کے عمل پر اثرات اکثر عوامی صحت کی کوششوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں اور تمباکو کنٹرول کی موثر پالیسیوں کے نفاذ میں تاخیر کا سبب بنتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
ماضی کے کھیل جو اب گم ہوتے جا رہے ہیں!
ضلع ملاکنڈ کے علاقے الاڈھنڈ ڈھری سے تعلق رکھنے والے محمد جمیل جمیل کاچوخیل نے اپنی کتاب "اوس دی یادونہ افسانے خکاری" میں ان روایتی کھیلوں کے مختلف پہلوؤں کو محفوظ کرنے کی کوشش کی ہے۔
مزید پڑھیں -
”ساتویں جماعت کا طالب علم تھا جب سگریٹ نوشی شروع کی”
حسین کی عمر 20 سال ہے اور ایک گورنمنٹ کالج سے بی ایس کر رہا ہے؛ وہ کالج کے قریب والی دکان سے سگریٹ خرید کر پیتا ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستانیوں سمیت مسلم دنیا کیوں ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کر رہی ہے؟
پاکستان میں بعض لوگوں نے اس لئے ڈونلڈ ٹرمپ کو سپورٹ کیا کہ ہوسکتا ہے وہ عمران خان کی رہائی میں اہم کردار ادا کریں اس حوالے سے پاکستانی نژاد زاہد نے بتایا کہ ان کو نہیں لگتا کہ ایسا کچھ ہو گا یا ٹرمپ کے آنے سے عمران خان دوسرے دن جیل سے رہا…
مزید پڑھیں -
مردان میں اقلیتی برادری کو نوکری کے حصول کے لئے درپیش مشکلات اور انکا حل
اقلیتی برادری کے لیے کوٹہ دس فیصد بھی کیا جائے تو نوکری کا حصول مشکل ہے
مزید پڑھیں