ملک بھر میں آج سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 77 ہزار 162 روپے تک پہنچ گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے: خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کی مشترکہ پریس کانفرنس، کن مسائل پر وفاق سے مطالبات کیے گئے؟
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 772 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 9 ہزار 89 روپے مقرر کی گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہوا ہے، جہاں فی اونس قیمت 9 ڈالر بڑھ کر 4548 ڈالر ہو گئی ہے۔
