شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تھانہ میران شاہ کے ایڈیشنل ایس ایچ او میرا خان جاں بحق ہوگئے۔

 

یہ بھی پڑھیے: سونا ہزاروں روپے سستا، نئی قیمت کیا ہے؟

 

اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے میران شاہ بائی پاس روڈ پر میرا خان کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔