ٹی این این اردو - TNN URDU Logo
کوہاٹ: کوئلہ کان حادثہ، مزدور سمیت دو ریسکیو اہلکار جانبحق Home / خیبر پختونخوا,عوام کی آواز,قبائلی اضلاع /

کوہاٹ: کوئلہ کان حادثہ، مزدور سمیت دو ریسکیو اہلکار جانبحق

سپر ایڈمن - 19/09/2025 166
کوہاٹ: کوئلہ کان حادثہ، مزدور سمیت دو ریسکیو اہلکار جانبحق

کوہاٹ،  درہ آدم خیل کے علاقے بازید خیل میں کوئلہ کان حادثے کے دوران ایک مزدور اور ریسکیو 1122 کے دو اہلکار جانبحق ہو گئے۔

 

اطلاعات کے مطابق کان میں بارش کا پانی بھر جانے سے مزدور پھنس گیا۔ ریسکیو اہلکار اسے نکالنے کی کوشش کر رہے تھے کہ حادثے کا شکار ہو گئے۔ واقعے کے بعد مزدور سمیت دونوں ریسکیو اہلکاروں کی لاشیں قریبی ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔

 

پولیس اور مقامی انتظامیہ نے حادثے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید امدادی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔

تازہ ترین