سٹیزن جرنلزم
-
محسود پریس کلب اور گومل سکاوٹس کے زیر اہتمام صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کا دورہ گومل زام ڈیم
محسود پریس کلب جنوبی وزیرستان اور گومل سکاوٹس کے اشتراک سے 70 سے زائد صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹس جو کہ محسود پریس کلب کے زیر اہتمام شارٹ ویڈیو ڈاکومینٹری مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں، کو گومل زام ڈیم کا خصوصی دورہ کروایا گیا۔ اس دورے کا مقصد گومل زام ڈیم کی اہمیت، اس…
مزید پڑھیں -
چارسدہ کی فضیلت کیسے بنی بے سہارا لوگوں کا سہارا
”پاکستانی معاشرے میں پدر شاہی نظام کے باعث خواتین باہم معذوری کو معاشرے کا کارآمد شہری نہیں مانا جاتا اور ان کو تعلیم حاصل کرنے سمیت زندگی کے دیگر شعبوں میں بھی مواقع نہیں دیے جاتے جس کے باعث انکو معاشرے میں منفی سوچ اور رویے کا سامنا ہوتا ہے جوکہ انکی نفسیات پر برے…
مزید پڑھیں -
پشاور:محرم الحرام سکیورٹی صورتحال، افغان مہاجرین کے داخلے پر پابندی عائد
کنٹرول روم کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ قریبی رابطے میں رہے گا۔ایمرجنسی کنٹرول روم سے درجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
ضلع مردان کے بیشتر خواجہ سرا شناختی کارڈ کے حق سے آخر محروم کیوں ہیں؟
جب میں اپنا شناختی کارڈ بنا رہی تھی تو میرے بھائی نے کہا کہ تم مجھے 50 ہزار روپے دو تب ہی میں دستخط کروں گا ۔میرے 50 ہزار دینے پر میرا شناختی کارڈ بن گیا جس کی بنا پر اب زندگی میں تھوڑی سی آسانی پیدا ہو گئی ہے
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی واقعات میں رواں سال کتنا اضافہ ہوا؟
رپورٹ کے مطابق پہلی سہ ماہی کی نسبت دوسری سہ ماہی میں عام شہریوں اور سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی اموات میں 16 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جبکہ شدت پسندوں کو مارنے میں 29 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
قبائیلی اضلاع، اے ڈی آر کمیٹیاں خواتین کی نمائندگی سے کیوں محروم ہیں؟
خواتین کا جائیداد میں حصے سے لیکر خلع، گھریلو تشدد، سورہ، غگ، بچوں کی کسٹڈی جیسے دیگر مسائل ہیں جس میں متاثرہ خواتین کی شنوائی ہونی چاہیے لیکن قبائیلی جرگے میں خواتین نہ تو پیش ہوسکتی ہیں اور نہ ہی کوئی خاتون اس جرگے کا حصہ ہے
مزید پڑھیں -
کیا مدین واقعہ کے بعد سیاحوں نے سوات کا رخ کیا ہے؟
اب زیادہ تر لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ سوات کی سیاحت کے خلاف سازش ہے تو میں اس سازش والے لفظ سے اتفاق نہیں کرتا۔
مزید پڑھیں -
موسمیاتی تغیر; پشاور کے رسیلے آلوچے بھی متاثر
کراپ رپورٹنگ سروس کے مطابق صوبے میں 2022 سیلاب کے بعد 2023 گرم ترین سال رہا جس کی وجہ سے زراعت پر منفی اثرات ہوئے، جبکہ سال 2024 کا شمار بھی گرم ترین سالوں میں کیا جار ہا ہے
مزید پڑھیں -
کیا ریسکیو 1122 دریائے سوات سے صرف لاشیں برآمد کرے گی یا ضلعی انتظامیہ محض ایک اعلامیہ جاری کر کے بری الذمہ ہو جائے گی؟
موسم گرما میں ضلع سوات کے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاحوں اور مقامی لوگوں کی اکثریت دریائے سوات میں نہانے اور کشتی رانی سے لطف اندوز ہوتی ہے جو کہ انتہائی خطرناک ہے اور اس میں متعدد لوگوں کے ڈوبنے کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
سانحہ مدین- کسی بھی فرد، یا گروہ کو شرعی، قانونی اور اخلاقی طور پر کسی بھی شخص کو سزا دینے کی اجازت نہیں۔مفتی ڈاکٹر شوکت علی
میڈٰیا رپورٹس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دی گئی ہے مگر یہ نہیں بتایا گیا کہ ان کے تحقیقات کا دورانیہ کیا ہوگا۔
مزید پڑھیں