ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار 100 روپے کم ہونے کے بعد 4 لاکھ 24 ہزار 836 روپے ہو گئی ہے۔

 

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 ہزار 515 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 64 ہزار 228 روپے تک آ گئی ہے۔

 

یہ بھی پڑھیے: فیفا ورلڈ کپ 2026: گروپ مرحلے کے بعد کن ٹیموں نے کوالیفائی کیا اور کون ٹورنامنٹ سے باہر ہوئیں؟

 

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 41 ڈالر کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 4 ہزار 24 ڈالر ہو گئی ہے۔