خواتین کی کاروباری معاونت کیلئے پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل قرضہ اسکیم کی منظوری دے دی گئی ہے۔

 

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے "خودمختار خاتون پروگرام" کے تحت کاروباری خواتین کیلئے پہلی ڈیجیٹل قرضہ اسکیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت خواتین کو ان کے کریڈٹ اسسمنٹ کی بنیاد پر 1 لاکھ روپے سے 15 لاکھ روپے تک قرض فراہم کیا جائے گا۔

 

یہ بھی پڑھیے: پشاور: 15 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی، بلیک میلنگ کے لیے ویڈیو بنانے کا انکشاف

 

اس اسکیم کا مقصد خواتین کی زیرِ ملکیت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کو مالی سہولت فراہم کرنا ہے۔