کھیل
D
-
جنوبی افریقا اور زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان
چیف سلیکٹر قومی ٹیم محمد وسیم کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقا کے خلاف پاکستان کو تین ون ڈے اور چار ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنی ہے
مزید پڑھیں -
شاہد آفریدی کی ٹوئٹ پر شاہین آفریدی کا بیان سامنے آگیا
شاہد آفریدی کی جانب سے اپنی بیٹی کے لیے شاہین آفریدی کا رشتہ آنے کی تصدیق کی گئی تھی جس میں انہوں نے فاسٹ بولر کی کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا تھا
مزید پڑھیں -
شاہین افریدی کی منگنی پر دلچسپ تبصرے "حسنین اب تم ہارٹ اٹیک مت دینا”
صارف طفیل احمد خان نے بھی یہی ویڈیو پوسٹ کرکے لکھا ہے کہ ہمیں اب پتا چلا کہ انہوں نے خوشی کیوں نہیں منائی۔
مزید پڑھیں -
مزید کھلاڑیوں میں کورونا کی تصدیق کے بعد پی ایس ایل 6 ملتوی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل میں بڑھتے کیسز کے باعث رواں چھٹے ایڈیشن کو ملتوی کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیموں کے مالکان کے درمیان ایک ورچوئل میٹنگ ہوئی جس میں پی ایس ایل کو فوری طورپر ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کا پی سی بی نے باضابطہ اعلان کیا ہے۔…
مزید پڑھیں -
پی ایس ایل: مزید 3 کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق
ان تینوں کھلاڑیوں نے بدھ کے روز ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے منعقدہ ڈبل ہیڈر میچز میں شرکت نہیں کی
مزید پڑھیں -
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے رواں پی ایس ایل میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 22 رنز سے شکست دے کر نہ صرف ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرلی بلکہ رواں ایڈیشن میں کسی بھی ٹیم کی جانب سے پہلی اننگز میں بیٹنگ کرنے کے بعد کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم بھی بن گئی۔…
مزید پڑھیں -
زلمی جیتی بازی ہار گئے، بابر اعظم، محمد نبی نے کنگز کی نِیا پار کرا دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 13 ویں میچ میں کراچی کنگز نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 189 رنز کا ہدف چار وکٹوں کے نقصان…
مزید پڑھیں -
کراچی کنگز کے تمام سکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کلیئر آگئے
پی ایس ایل میں شریک تمام فرنچائزکے کورونا ٹیسٹ کاعمل مکمل ہوگیا جب کہ 4 روز بعد دوبارہ تمام سکواڈ کے کورونا ٹیسٹ ہوں گے
مزید پڑھیں -
پی ایس ایل: لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز بنائے جس پر لاہور قلندرز نے 187 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں پورا کرلیا
مزید پڑھیں