لائف سٹائل
-
یوٹیوب نے صارفین کیلئے متعدد نئے فیچرز متعارف کرا دیے
اگرچہ نئے فیچرز فی الحال یوٹیوب پریمیئم کے (ماہانہ فیس دینے والے) صارفین کو ہی دستیاب ہوں گے تاہم امید ہے کہ مستقبل قریب میں یوٹیوب کے مفت صارفین کے لیے بھی یہ نئے فیچرز متعارف کر دیئے جائیں گے۔
مزید پڑھیں -
سردی میں اضافہ متوقع؛ کہاں کہاں بارش اور کہاں برفباری ہو گی؟
ملک کے بیشتر علاقوں میں جلد ہی بادل چھا جائیں گے، اور ہلکی بارش اور کہیں کہیں برفباری سے سرد موسم کی شدت میں اضافے کی توقع ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں 5 جی ٹیکنالوجی لانچ ہونے کی تاریخ سامنے آ گئی
پی ٹی اے کی جانب سے فائیو جی کے چار سپیکٹرم نیلامی کے لیے رکھے جائیں گے جن میں 700، 2300، 2600 اور 3500 میگا ہرٹز کے فائیو جی سپیکٹرم نیلام کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں موسم سرد، کالام میں درجہ حرارت منفی 7 ریکارڈ
چترال، دیر، سوات اور دیگر بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں گزشتہ برفباری کے باعث تاحال بند؛ لوگوں کو مشکلات کا سامنا
مزید پڑھیں -
کرک: مسافر کوچ کے اوپر ٹرالر گرنے سے 12 مسافر جاں بحق 13 زخمی
اب تک 10 مسافروں کو مردہ، جبکہ 15 افراد کو زخمی زخمی حالت میں نکالا جا چکا ہے: ریسکیو ٹیم موقع پر موجود، اور مزید لاشوں کو نکالنے کا عمل جاری ہے۔ ابتدائی معلومات
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: کوہ سلیمان کے جنگلات میں آگ لگ گئی
آگ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران کئی کلومیٹر تک پھیل چکی ہے، اور آگ کے شعلے تحصیل ہیڈکوارٹر درہ زندہ سے بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ مقامی ذرائع
مزید پڑھیں -
زینب شوہر مرحوم کے ساتھ ساتھ اپنے جائز حق سے بھی محروم، کیوں اور کیسے؟
شوہر کے اچانک انتقال نے اس کی پوری زندگی بدل کر رکھ دی؛ شوہر سرکاری ملازم تھا لیکن اس نے نکاح نامہ تو ایک طرف بیوی کے شناخت کارڈ میں ضروری ترمیم تک نہیں کرائی تھی۔
مزید پڑھیں -
جنوبی افریقہ: بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ جمائمہ پہاڑی سے گر کر زخمی
جمائمہ اپنے دو بیٹوں سلیمان اور قاسم کے ساتھ لندن میں رہائش پذیر ہیں تاہم وہ سال نو کے موقع پر جنوبی افریقہ میں تھیں جہاں ان کو یہ حادثہ پیش آ گیا۔
مزید پڑھیں -
باچا خان کے بعد پشاور کے آصف بشیر بھارتی سول ایوارڈ جیون رکشک کیلئے نامزد
آصف بشیر کو بھارت کے یوم جمہوریہ پر جیون رکشک ایوارڈ دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
زیرسمندر کیبل میں خرابی؛ انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ
براہ کرم سروس کی بحالی تک تحمل کا مظاہرہ کریں۔ پی ٹی اے حکام کی صارفین سے تعاون کی درخواست
مزید پڑھیں