کھیل
D
-
ہیگلے اوول ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے 3 وکٹوں کے نقصان پہ 286 رنز بنا لیے
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے روز کیوی بلے باز پاکستانی بولرز پر مکمل طور پر ہاوی نظر آئے
مزید پڑھیں -
تیسرا خیبر پختونخوا کرکٹ ٹورنامنٹ حمزہ کرکٹ کلب، سپاہ پریمئر لیگ باغی سٹار کے نام
اگر حلقہ پی کے 105 سپورٹس کیلئے دس جریب زمین وقف کی جائے تو ایک شاندار سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کو یقینی بنائیں گے۔ شفیق شیر آفریدی
مزید پڑھیں -
بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے بھی باہر
پی سی بی میڈیکل پینل اور ٹیم منیجمنٹ بابراعظم کی انجری سے صحتیابی پر مطمئن ضرور ہیں تاہم وہ کوئی بھی خطرہ مول نہیں لینا چاہتے
مزید پڑھیں -
بابر اعظم وائٹ بال کرکٹر آف دی ایئر کامران غلام ڈومیسٹک کرکٹر آف دی ایئر قرار
بہترین امپائر کے لیے احسن رضا، آصف یعقوب، غفار کاظمی اور شوذب رضا کو نامزد کیا گیا تھا، تاہم امپائر آف دی ائیر ایوارڈ کے حق دار آصف یعقوب ٹھہرے
مزید پڑھیں -
پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ ہارگیا
آخری روز کے دوسرے ہی اوور میں اظہر علی اڑتیس رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ چار وکٹیں گرنے کے بعد فواد عالم اور محمد رضوان نے ٹیم کو سہارا دیا اور سکور آگے بڑھایا
مزید پڑھیں -
‘آئی سی سی نے ٹیم آف ڈیکیڈ کے انتخاب میں جانبداری برتی ہے’
مینز ٹیسٹ ٹیم، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیمز آف دی ڈیکیڈ جبکہ ویمنز ون ڈے ٹیم اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ڈیکیڈ میں پاکستان کا کوئی کرکٹر شامل نہیں ہے
مزید پڑھیں -
شاداب خان پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے
شاداب کی ایم آر آئی کی رپورٹ کے بعد ہی ان کی انجری کی اصل نوعیت سامنے آئے گی کہ انہیں کرکٹ میں واپسی کے لیے کتنا وقت درکار ہے
مزید پڑھیں -
پاکستان وائٹ واش سے بچ گیا، تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 4 وکٹوں سے کامیاب
نیپئر میں کھیلے جانے والے آخری ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
مزید پڑھیں -
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا
قومی ٹیم میں دو سے تین تبدیلیوں کا امکان ہے عبداللہ شفیق اور وہاب ریاض کو ڈراپ کئے جانے کا امکان ہے جبکہ خوشدل شاہ بھی پلیئنگ الیون سے آؤٹ ہوسکتے ہیں
مزید پڑھیں -
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ کے لیے 17 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
بابراعظم 13 دسمبر کو انجرڈ ہوئے اور انہیں 12 روز آرام کا مشورہ دیا گیا ہے جب کہ پہلا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر کو شروع ہونا ہے
مزید پڑھیں