جرائم
-
سوات: جوڈیشل کمپلیکس میں بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل
حکام کا کہنا ہے کہ 37 سالہ مقتولہ کا شوہر محنت مزدوری کے لیے عمان میں مقیم ہے، جبکہ خاتون کے ماضی میں گھر سے بھاگنے کے متعدد واقعات سامنے آئے تھے۔ ان کی ایک شادی شدہ بیٹی بھی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت: مختلف واقعات میں پانچ افراد قتل، سیکیورٹی فورسز کے 3 اہلکاروں کو ذبح کیا گیا
اہلکاروں کی شناخت لانس نائیک نسیم اور لانس نائیک محمد راشید (ضلع کوہاٹ) اور سپاہی محمد شیر (ضلع اپر کرم) کے طور پر ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں -
30 دہشتگرد افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کے دوران ہلاک: آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کارروائیاں یکم اور 2 جولائی، اور پھر 2 اور 3 جولائی 2025 کی درمیانی راتوں میں کی گئیں، جن میں سیکیورٹی فورسز نے دشمن کے نقل و حرکت کو بروقت بھانپتے ہوئے مؤثر جوابی کارروائی کی۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ میں غیرت کے نام پر بیٹی کا قتل، والد گرفتار
"ملزم یہ سمجھ رہا تھا کہ خاموشی سے دفنا کر حقیقت چھپا لے گا، مگر جرم خواہ کتنا بھی گہرا ہو، سچ زمین سے بھی نکل آتا ہے۔"
مزید پڑھیں -
ڈیرہ اسماعیل خان: بارودی مواد تیار کرتے ہوئے دھماکا، 3 دہشتگرد ہلاک
پولیس حکام کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب تینوں دہشتگرد آئی ای ڈی بنانے میں مصروف تھے، جس کے باعث وہ موقع پر ہی مارے گئے۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ بم دھماکہ: اسسٹنٹ کمشنر، تحصیلدار سمیت 4 افراد جانبحق، 10 زخمی
ذرائع کے مطابق دھماکہ سرکاری گاڑی کو نشانہ بنا کر کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: سی ٹی ڈی مقابلہ میں 2 دہشتگرد اور فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق
بنوں میں سی ٹی ڈی مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک
مزید پڑھیں -
کرم/پشاور: سیکیورٹی اداروں کی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
خیبرپختونخوا حکومت نے جولائی 2024 میں حفیظ الرحمان، واجد گل سمیت پانچ مطلوب ملزمان کے سروں کی قیمت مقرر کی تھی۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: میر علی میں خودکش حملہ، 8 سیکیورٹی اہلکار جانبحق، 35 زخمی
ذرائع کے مطابق دھماکہ اس وقت پیش آیا جب فوجی کانوائے میر علی سب ڈویژن سے گزر رہا تھا۔
مزید پڑھیں -
پشاور: آٹا مانگنے پر فائرنگ، خاتون اور بچہ جاں بحق، ایک خاتون زخمی
پولیس کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ملزم کی والدہ نے آٹا مانگا، جس پر طیش میں آکر اس نے فائرنگ کر دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں