صحت
-
کوئٹہ: بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہ پلوانے پر 5 افراد گرفتار
کوئٹہ میں 90 افراد کا پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار؛ 60 انکاری والدین کو آمادہ کر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلوائے گئے۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ: خاتون سرجن پیٹ میں بینڈیج بھول گئی؛ مریضہ جاں بحق
متاثرہ خاندان نے مذکورہ ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کو تحریری درخواست دے رکھی ہے اور حکومت سے انصاف دلوانے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور سے رواں سال پہلا منکی پاکس کا کیس رپورٹ
صوبے میں اب تک ایم پاکس کے 10 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، 2023 میں دو، 2024 میں 7 اور 2025 میں اب تک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے دورہ پر مشیر صحت برہم کیوں ہوئے؟
احتشام علی کی جانب سے اس سوال پر کہ ہسپتال کو میڈیسن کے لئے فنڈز دیتے ہیں تو پھر کیوں باہر سے خریدتے ہو، مریضوں نے بتایا کہ انہیں پتہ نہیں لیکن ہسپتال میں یہ سامان نہیں دیتے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: ائیر ایمبولینس منصوبہ تاحال شروع نہ کیا جا سکا
صوبائی سیکرٹری صحت کے مطابق ائیر ایمبولینس کی سمری وزیراعلیٰ کو بھیج دی گئی ہے، منصوبے پر 8 کروڑ روپے لاگت آئے گی اور فنڈز ڈی جی ایوی ایشن کو فراہم کریں گے۔
مزید پڑھیں -
ٹی بی لاعلاج نہیں پر احتیاط بہت ضروری ہے!
ٹی بی کی مائیکوبیکٹیریم ٹیوبر کلوسز نامی بیکٹیریا کی وجہ سے لاحق ہوتی ہے جو زیادہ تر پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہے۔ ماہرین ٹی بی گلوبل پروگرام
مزید پڑھیں -
کراچی: ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
پاکستان میں رپورٹ ہونے والے کیسز میں 27 بلوچستان، 21 خیبر پختونخوا، 20 سندھ اور پنجاب و اسلام آباد سے 1، 1 کیس شامل ہے۔
مزید پڑھیں -
مٹی کے چولہے کا دھواں۔۔ موت کا کنواں!
چولہے کا یہ دھواں اصل میں بائیوماس کہلاتا ہے۔ بائیوماس یعنی مٹی کے چولہے سے نکلنے والا دھواں آج اس بلاگ کا موضوع ساتھ ہی ان بیماریاں کا ذکر بھی جو اس بائیوماس سے لاحق ہوتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
کورونا کے بعد آیا ہیومن میٹاپینو وائرس؛ اس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
پچھلے بیس سالوں سے آپ اس انتظار میں تھے کہ کسی اور ملک میں یہ وائرس نمودار ہو اور ہم اس کا کریڈٹ لیں کہ جی ہم تو بیس سال سے اسے جانتے ہیں، اور ہم نے تو اس کی ویکسین ایجاد کر کے پورے ملک کو محفوظ بھی کر لیا ہے۔
مزید پڑھیں -
چین میں 5 سال بعد کوویڈ 19 جیسا نیا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا
امریکا میں ہر سال 5 سال سے کم عمر 20 ہزار بچے اس وائرس کی زد میں آتے ہیں۔ وائرس سے بچاؤ کیلئے کورونا والی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں