کھیل
D
-
چٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف
چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلادیش کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 157 رنز پر آؤٹ ہو گئی ہے
مزید پڑھیں -
ٹی 20 سیریز: شاہینوں نے بنگالی ٹائگرز کو وائٹ واش کر دیا
میچ کے آخری اوور میں دلچسپ صورت حال، یکے بعد دیگر پاکستان کی تین وکٹیں گر گئیں۔ آخری گیند پر پاکستان کو دو رنز درکار تھے، محمد نواز نے چوکا لگا کر سیریز کا اختتام کر دیا۔
مزید پڑھیں -
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جانا ہے جو پاکستانی وقت کے مطابق سہہ پہر 1 بجے شروع ہوگا
مزید پڑھیں -
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست، ٹی 20 سیریز پاکستان کے نام
پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان نے 2، 2 جبکہ محمد وسیم، محمد نواز اور وسیم جونئیر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
مزید پڑھیں -
پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو شکست دے دی
بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 128 رنز کا ہدف دیا، پاکستان نے ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیں -
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کی ہوم سیریز کو آسان نہیں لےسکتے، ہوم کنڈیشن میں میزبان ٹیم کو ہرانا آسان نہیں ہوگا
مزید پڑھیں -
بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے لیے قومی ٹیم کا اعلان
پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی ٹیم کی کپتانی بابر اعظم کریں گے جبکہ شاداب خان قومی ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے
مزید پڑھیں -
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے ’پلے آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان کردیا گیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ’پلے آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی نے بھارت کے خلاف پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے اسپیل کو ورلڈ کپ کا بہترین لمحہ قرار دیا۔ https://twitter.com/ICC/status/1460959981197529094 شاہین شاہ آفریدی کے تباہ کن…
مزید پڑھیں -
پاکستان 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کے مطابق ایونٹ کے میچز پاکستان کے تین شہروں میں ہوں گے
مزید پڑھیں