عوام کی آواز
-
جنوبی وزیرستان: امن پاسون دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم، تمام مطالبات مان لئے گئے
ایاز وزیر نے بھی امید ظاہر کی کہ ڈپٹی کمشنر نے جو وعدے کئے ہیں وہ پورے ہوں گے، بصورت دیگر وہ دوبارہ احتجاجی دھرنے پر مجبور ہوں گے۔
مزید پڑھیں -
ایک ہی کام، عہدہ اور محنت پھر بھی خواتین کی تنخواہ %30 کم کیوں؟
اگر کوئی عورت آواز اٹھائے، تو اُسے خاموش کروا دیا جاتا ہے۔ اُسے بتایا جاتا ہے کہ "خاموش رہو ورنہ نوکری خطرے میں پڑ جائے گی" یا "یہی تو معاشرے کی روایت ہے، بدلنے کی ضد کیوں کرتی ہو؟"
مزید پڑھیں -
کرم: بدامنی کے خلاف "امن مارچ”، ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے
تحصیل صدہ میں "امن پاسون" کے عنوان سے امن مارچ منعقد ہوا۔ مارچ میں طلبہ، علماء، سیاسی کارکنان، سماجی شخصیات اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
مزید پڑھیں -
پشاور میں چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں، اور عوام کا ردعمل
حکومتی و متعلقہ اداروں کا کام ہے کہ صرف کمیٹیاں قائم نہ کریں بلکہ فی کلو قیمیت 150 روپے یا اس سے بھی کم تک لانے کیلئے فوری اقدامات کیا کریں۔
مزید پڑھیں -
کے پی: بوگس انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ٹی گرفتار
اس سے قبل ایف آئی آر میں نامزد کمپیوٹر آپریٹر مراد کو بھی گرفتار کیا جا چکا ہے، جس کی نشاندہی پر تفتیش کا دائرہ مزید وسیع کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، متعدد مکانات متاثر
لوئر کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک شخص جان سے گیا جبکہ بٹگرام میں مکان کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوا۔
مزید پڑھیں -
زندگی اور موت کے بیچ چند سیکنڈ کا فاصلہ: سی پی آر کیوں ضروری ہے؟
سی پی آر: تعلیم کا وہ پہلو جسے ہم نے نظر انداز کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان، عالمی ادارہ خوراک اور گرین کلائمٹ فنڈ کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے تحفظ کے لیے نیا منصوبہ
گرین کلائمٹ فنڈ کے تعاون سے WFP اور حکومتِ پاکستان نے بونیر اور شانگلہ کے 16 لاکھ لوگوں کو سیلاب سے بچانے کا منصوبہ شروع کر دیا۔ جدید وارننگ سسٹمز، تربیت اور اداروں کی صلاحیت سازی اس منصوبے کا حصہ ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان وائلڈ لائف پروٹیکشن ایوارڈز 2025 کے فاتحین کون ہیں؟
"یہ ایوارڈز اُن گمنام ہیروز کو خراجِ تحسین ہیں جو جنگلات، پہاڑوں اور خطرناک علاقوں میں کام کر کے ہمارے قدرتی ورثے کو محفوظ بناتے ہیں۔ ہمیں ان کی خدمات کا اعتراف کرنا ہوگا تاکہ ہم ایک پائیدار اور حیاتیاتی طور پر محفوظ پاکستان کی جانب بڑھ سکیں۔"
مزید پڑھیں -
بنوں: سی ٹی ڈی اور پولیس کا انٹیلیجنس آپریشن، تین دہشتگرد ہلاک
آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سے ایک کلاشنکوف بمع تین میگزین، ایک پستول، اور دیسی ساختہ آئی ای ڈی برآمد کی گئی۔
مزید پڑھیں