تعلیم
-
پشاور پبلک سکول مالی بحران: گرانٹ کی عدم ادائیگی پر عدالت نے اعلیٰ حکام کو طلب کر لیا
ہمارا فوکس تعلیم اور اس کو دینے والے افراد پر ہونا چاہیے تاہم بدقسمتی ہے کہ ہمارے تمام تعلیمی ادارے مالی بحران کا شکار ہیں۔ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ
مزید پڑھیں -
تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے ملازمین کا دھرنا
ہم نے 15 سے 20 سال یونیورسٹی کو جس طرح بھی چلایا لیکن اب حالات کنٹرول سے باہر ہو تے جا رہے ہیں کیونکہ سال 2006 سے یونیورسٹی کے ذمے ملازمین کے ایک ارب 42 کروڑ روپے کے بقایاجات ہیں جو یونیورسٹی کیلئے ادا کرنا ناممکن ہے۔ خطاب
مزید پڑھیں -
کرم میں تعلیمی ادارے بند؛ جرگے میں آج حتمی فیصلہ متوقع
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ضلع کرم کی صورتحال پر صوبائی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لنڈی کوتل کے طلبہ نے فاٹا یونیورسٹی کے ساتھ الحاق کو مسترد کر دیا
الحاق کا فیصلہ واپس لیا جائے اور طلبہ کے مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات کئے جائیں تاکہ طلبہ کی مشکلات میں کمی آئے اور وہ تعلیمی سرگرمیاں بہتر طریقے سے جاری رکھ سکیں۔ طلبہ
مزید پڑھیں -
لڑکی کے لباس میں رقص؛ گومل یونیورسٹی انتظامیہ کا طالبعلم کو فارغ کرنے کا فیصلہ
اس طرح کے غیراخلاقی رویے کو برداشت نہیں کیا جائے گا؛ اس قسم کی حرکات کو روکنے کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ترجمان
مزید پڑھیں -
”جینیسس”: پاکستانی نوجوانوں کا پہلا گروپ عنقریب جاپان کے دورے پر!
یہ دورہ جینیسس (جاپان-ایسٹ ایشیا نیٹ ورک آف ایکسچینج فار اسٹوڈنٹس اینڈ یوتھ-JENESYS) پروگرام کے تحت کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد جاپان اور ایشیا پیسفک کے خطے کے نوجوانوں کے درمیان باہمی احترام اور سمجھ بوجھ کو فروغ دینا ہے
مزید پڑھیں -
کرک: پرائمری اسکولز کے معطل کردہ تمام 800 اساتذہ بحال
واضح رہے کہ اساتذہ نے مطالبات کے حق میں پشاور کے احتجاج میں شرکت کی تھی جس کے بعد صوبائی حکومت نے پرائمری اسکولز کے اساتذہ کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے تھے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا حکومت نے احتجاج کرنے والے اساتذہ کی تنخواہوں میں کٹوتی کرنے کا فیصلہ کر لیا
مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ احتجاج کرنے والے اساتذہ کی تنخواہوں سے کٹوتی کی جائے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ احتجاج کے لئے اساتذہ جتنی چھٹیاں کریں گے، ان کی تنخواہوں سے اتنی ہی کٹوتی کی جائے گی، پونے 2 لاکھ اساتذہ کی اپ گریڈیشن ایک ساتھ کرنا ممکن…
مزید پڑھیں -
میٹرک اور انٹر سالانہ امتحانات مارچ اور اپریل میں کرانے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا میں میٹر ک اور انٹر سالانہ امتحانات مارچ اور اپریل میں کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ کورونا کے باعث متاثر ہونیوالا تعلیمی سال اب دوبارہ ماضی کی طرز پر اپنے وقت پر بحال کر دیاجائیگا۔ چیئرمین پشاور بورڈ پروفیسر نصراللہ خان کی سربراہی میں خیبرپختونخوا کے تمام بورڈز کے کنٹرولرز کا…
مزید پڑھیں -
اساتذہ کی صوبہ گیر ہڑتال، حکومت کا تمام ہڑتالی اساتذہ کو معطل کرنیکا حکم
صوبے میں اس وقت 27 ہزار سے زائد پرائمری سکول ہیں جن میں بندوبستی اضلاع میں 22 ہزار 410 جبکہ ضم اضلاع میں 5 ہزار 88 ہیں۔ ان پرائمری سکولوں میں 40 لاکھ سے زائد طلبہ زیر تعلیم ہیں۔ جن میں بندوبستی اضلاع میں 35 لاکھ 21 ہزار جبکہ قبائلی اضلاع میں 5 لاکھ 58…
مزید پڑھیں