سیاست
-
کیا صندل خٹک آئندہ انتخابات میں حصہ لیں گی؟
جب اپنے علاقے کی محرومیاں دیکھتی ہوں تو سیاسی لوگوں پر بہت افسوس آتا ہے۔ معروف ٹک ٹاکر
مزید پڑھیں -
مہنگائی اور ذمہ داری: کون سچا کون جھوٹا؟
پٹرول کی قیمت اور ڈالر کی قدر گرنے کا ذمہ دار موجودہ حکومت 10 ماہ قبل گرائی جانے والی حکومت کو قرار دے رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
انتخابات کی آمد آمد
دیکھتے ہیں کہ آئندہ الیکشن کیا اس قوم کو مہنگائی سے نجات دینے اور سیاسی غیریقینی صورتحال کو ختم کرنے میں کامیاب ہو گا۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ میں کس پارٹی کا پلڑا بھاری ہے؟
عبدالحلیم قصوریہ ، سید حامد شاہ ، ساول نذیر ایڈوکیٹ ،منظور آفریدی اور بخت نواز کا تعلق ظاہری یا درپردہ جمعیت علماءاسلام سے ہے اسی طرح فضل الہی اورعدنان جلیل کو گورنر غلام علی کے ساتھ بہتر تعلقات کی بنیاد پر شامل کیا گیا
مزید پڑھیں -
مطالعہ پاکستان سے ہٹ کر۔۔!
اب انشاءاللہ ملک میں بجلی کا بحران ختم ہو جائے گا اور وہ جو %80 بجلی چوری کا رونا روتے ہیں نصاب میں اس کا ازالہ ہو جائے گا۔
مزید پڑھیں -
نگران وزیراعلیٰ اعظم خان: ”سب کیلئے قابل قبول”
موجودہ نگران وزیراعلیٰ کا پورا نام محمد اعظم خان ہے، ان کا تعلق چارسدہ کے پڑانگ علاقے سے ہے اور وہ سابق انسپکٹر جنرل پولیس محمد عباس خان کے بھائی ہیں۔
مزید پڑھیں -
محمود خان: عثمان بزدار سے بھی زیادہ تابعدار
محمود خان کی خدمات پی ٹی آئی اور ان شخصیات کیلئے لازوال ہیں تاہم صوبے کے عوام کیلئے انہوں نے کیا کیا؟ شاید اس سوال کا جواب تلاش کرنا انتہائی مشکل ہو!
مزید پڑھیں -
سال 2022 امن و امان کے حوالے سے کیسا رہا؟
2022 کے آغاز میں ہی دہشت گردوں نے لاہور کو نشانہ بنایا، 20 جنوری کو انارکلی بازار میں میں بینک کے باہر بم دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیں -
ایک سیاسی بیان اور جمہوریت کا حسن
پشتو میں ایک مثل ہے ''کلہ د باران د ڈڈے کلہ د سیلئی لہ مخہ'' مطلب کبھی بارش کی جانب سے بات ہوتی ہے تو کبھی ہواؤں کا رخ دیکھ کر بیان جاری کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں