کھیل
D
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا
میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:30 بجے شروع ہوگا، قومی ٹیم کو سیریز میں شکست سے بچنے کیلئے لازمی فتح درکار ہے۔
مزید پڑھیں -
پہلا ون ڈے میچ: پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری، 3 وکٹوں پر 63 رنز
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں بیٹنگ کے دوران گرین شرٹس نے 18 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 63 رنز بنا لئے ہیں۔ یہ میچ آج میلبرن کے کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا جا رہا ہے، جہاں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ…
مزید پڑھیں -
پاکستان نے فیصلہ کن میچ میں انگلینڈ کو شکست دے کر ٹیسٹ سیریز جیت لی
پنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی اسپنرز کی شاندار بولنگ کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی مشکلات سے دوچار نظر آئی اور پاکستان نے فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو شکست دے دی۔ پنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست ہوئی اور پاکستان نے ٹیسٹ سیریز بھی جیت لی۔ یاد رہے…
مزید پڑھیں -
انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان بابر کو ڈراپ کرنے کے فیصلے پر برہم
'مجھے لگتا ہے کہ پاکستان کرکٹ سرپرائز سے مالا مال ہے لیکن یہ فیصلہ سر فہرست ہے، یہ انتہائی بیوقوفی والا فیصلہ ہے لیکن اگر بابر اعظم نے خود بریک مانگی ہے تو پھر قابل قبول ہے'۔
مزید پڑھیں -
ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی
ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز 152 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے کیا، تو اس اننگز میں سلمان علی آغا 41 اور عامر جمال 27 رنز…
مزید پڑھیں -
ملتان ٹیسٹ: دوسرے روز انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری، رضوان اور سعود شکیل کریز پر موجود
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان نے 5 وکٹ کے نقصان پر بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے شان مسعود اور عبداللہ شفیق…
مزید پڑھیں -
اسپنر عثمان قادر نے پاکستان کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
"پاکستان کرکٹ میں میرا سفر بہت شاندار رہا، اور پاکستان کی نمائندگی میرے لیے ایک اعزاز ہے۔"
مزید پڑھیں -
پی سی بی نے بابر اعظم کا استعفی منظور کرلیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے صرف ون ڈے کی قیادت تک محدود رہنے کی شرط پر استعفی دیا جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کا استعفی منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے اس حوالے سے کہا کہ میں نے ہمیشہ اپنا بہترین پیش کرنے کی کوشش کی ہے ۔بیٹنگ…
مزید پڑھیں -
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کے سکیورٹی انتظامات تسلی بخش ہیں, آئی سی سی وفد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے وفد نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان کی جانب سے کیے گئے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دورے پر آنے والے آئی سی سی کے وفد میں، آئی سی سی کی سینئر منیجر ایونٹس سارہ ایڈگر ، ایونٹ…
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل میں کھیل کے میدان اور کھلاڑی حکومتی عدم توجہی کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر ہیں، خیبر سپورٹس کلب
‘ خیبر لنڈیکوتل کی مٹی کھیل اور کھلاڑیوں کے حوالے سے بہت زرخیز ہے نیشنل انٹرنیشنل کھلاڑی پیدا کئے ہیں، موجودہ وقت میں لنڈیکوتل سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی مختلف ڈیپارٹمنٹس میں کھیل رہے ہیں۔ سپورٹس کمپلیکس کا پی سی ون تیار ہو گیا تھا عین وقت پر مختلف مسائل پیدا کرکے تعمیر نہیں کیا…
مزید پڑھیں