ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار 600 روپے کا اضافہ -

 

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 4 لاکھ 35 ہزار 636 روپے تک ہوگئی  ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا میں گریجویٹس کے لیے 2 ارب روپے کا انٹرن شپ پروگرام، کون اہل ہوگا؟

 

  10 گرام سونا 8 ہزار 230 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 731 ہزار 487 روپے تک   پہنچ  گئی  ہے ۔

 

دوسری جانب عالمی بازار میں بھی قیمت بڑھ گئی، جہاں 96 ڈالر اضافے کے بعد فی اونس 4 ہزار 131 ڈالر ہوگیا  ہے۔