قبائلی اضلاع
B
-
‘ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے بچے ذہنی معذور ہوں اس لیے پولیو قطروں کا بائیکاٹ کیا’
یہ کہنا ہے باجوڑ تحصیل سلارزئی ماندل سے تعلق رکھنے والے حبیب اللہ مشال کا جس نے علاقے کے دیگر افراد کے ساتھ حالیہ جاری پولیو مہم سے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھیں -
‘روزانہ چار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے سکول پہنچتا ہوں’
ضلع باجوڑ میں 265گاؤں ایسے ہیں جہاں یا تو گرلز پرائمری سکول نہیں ہے یا بوائز پرائمری سکول نہیں ہے
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل: بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن ٹاؤرز گرنے سے تحصیل بھر کی بجلی معطل
بھگیاڑی کے مقام پر 132 kv ہائی ٹرانسمیشن لائن کے 2 بڑے ٹاورز تیز آندھی اور طوفان کے باعث اکھڑ گئے جس سے لنڈی کوتل گریڈ سٹیشن کو بجلی کی ترسیل معطل ہو کر رہ گئی
مزید پڑھیں -
‘جب تک تحصیلدار تبدیل نہیں ہوگا ، پولیو مہم سے بائیکاٹ جاری رہے گا’
کچھ شرپسند عناصر ایم این اے اقبال آفریدی پر الزامات لگارہے ہیں جوکہ سراسر جھوٹ پر مبنی ہے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں ایف ایم چینلز کی بندش کا فیصلہ، کیا ڈپٹی کمشنر واقعی طریقہ کار سے لاعلم ہیں؟
زیادہ تر قبائلی اضلاع میں ریڈیو معلومات فراہم کرنے کا واحد ذریعہ ہےجس سے عوام آگاہ ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
”سسوبی کنڈاؤ کا تجارتی راستہ کھلنے تک پولیو مہم کا بائیکاٹ جاری رہے گا”
بازار ذخہ خیل کے ہزاروں بچے انسداد پولیو کے قطروں سے محروم، مساجد میں پولیو قطروں سے بائیکاٹ کے اعلانات، شاہراہ بندش اور پریس کلب کے سامنے احتجاج کی دھمکی
مزید پڑھیں -
2021 کا ڈیجیٹل دور اور ضلع خیبر کی غاروں کی دنیا
غار نما کمرے یا گھر کو پشتو میں ''گارا'' کہتے ہیں جو زمانہ قدیم سے یہاں کے باسیوں کا مسکن اور اس جدید دور میں بھی لوگ اس کا استعمال بطور حجرہ، بیٹھک یا پھر کمرے (گھر) کے کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
”تمغہ شجاعت کیلئے شکریہ لیکن میرے والد کے قاتل کب گرفتار ہوں گے؟”
لیکن جب تک ہمیں انصاف نہیں ملے گا تب تک ہم پاکستان کے تمام اداروں کے دروازے کھٹکھٹائیں گے اور ہمیں امید ہے کہ ہمیں ضرور انصاف ملے گا۔ احسان داوڑ
مزید پڑھیں -
”جنسی زیادتی کا 24 سالہ ملزم 14 سال کا کیسے ہو گیا؟”
ہم کوئی تہمت نہیں لگا رہے، فوری کارروائی پر پولیس کا شکریہ، اعلی حکام اور عدلیہ سے انصاف کی اپیل کرتے ہیں۔ ضلع مہمند کا متاثرہ خاندان
مزید پڑھیں -
طورخم کے راستے آنے جانے والوں کی مشکلات بڑھ چکی ہیں۔ لالاغا کاکڑ
تجارت میں اسی فیصد کمی آئی ہے جس سے غربت اور بے روزگاری میں اضافہ ہو رہا ہے، ہمارے علاقوں میں زراعت اور کارخانے نہیں۔ افغان وفد کے سربراہ کی میڈیا سے بات چیت
مزید پڑھیں