قبائلی اضلاع
B
-
باڑہ: دو مختلف واقعات میں چار بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق، چھ زخمی
دوسرا واقعہ قبیلہ اکاخیل کی ذیلی شاخ مداخیل کے علاقے چرسیان میں پیش آیا جہاں تیز ہواؤں کے باعث ایک حجرے کی دیوار گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر چار بچے جاں بحق جبکہ چھ زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
پاراچنار: وسطی کرم میں جنگلی بھیڑیے کا حملہ، 9 افراد زخمی
وسطی کرم کے علاقے ذیمشت، کنڈالی، شمخی، اور اوٹ میں جنگلی بھیڑیے کے حملہ کے نتیجے میں ایک بچے سمیت نو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ علی الصبح پیش آیا جب بھیڑیے نے ان دور دراز پہاڑی علاقوں میں مقامی افراد پر حملہ کیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل…
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر: لنڈی کوتل میں پہلی بار چونگ (پمنکی) کی کامیاب پیداوار
فصل چھوٹی کیاروں اور گملوں میں کاشت کی گئی، جس سے یہ ثابت ہوا کہ چونگ کی فصل مقامی ماحول میں با آسانی اگائی جا سکتی ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر: وادی تیراہ میں بارش کے باعث کمرے کی چھت گرنے سے والدین سمیت تین افراد جانبحق
وادی تیراہ کے علاقے میدان برقمبر خیل یارگل خیل میں شدید بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے کے باعث میاں، بیوی اور انکی کمسن بچی جانبحق۔ جانبحق ہونے والوں میں بسم اللہ نامی شخص، اس کی اہلیہ اور کمسن بیٹی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ خاندان رات کے وقت کمرے میں سو رہا…
مزید پڑھیں -
پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم تنازعہ کے حل کے لیے مذاکرات، اہم پیشرفت کی توقع
پاکستان کے سیکیورٹی حکام نے طورخم گیٹ کی بندش کے باعث جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے کاروباری شخصیات اور کسٹم ایجنٹس پر مشتمل 40 رکنی جرگہ تشکیل دیا۔ افغانستان حکومت نے بھی اسی نوعیت کا نمائندہ جرگہ طورخم بھیجا تھا۔
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر پر حالیہ کشیدگی و سرحدی گزرگاہ بندش کے خلاف خیبر کی عوام کا امن مارچ
امن مارچ کے شرکاء نے اس موقع پر کہا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، اور افغانستان و پاکستان کے مسائل کا حل صرف ڈائیلاگ کے ذریعے ممکن ہے۔
مزید پڑھیں -
پاراچنار: طویل بدامنی اور راستوں کی بندش کے خلاف احتجاجی دھرنا چھٹے روز بھی جاری
طویل بدامنی اور راستوں کی بندش کی وجہ سے محصور 5 لاکھ سے زائد شہری سنگین مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ علاج کی سہولت نہ ملنے کے باعث سینکڑوں بچے اور معمر افراد اب تک جاں بحق ہو چکے ہیں۔ مظاہرین نے محصور افراد کے لیے فوری امدادی پیکج کا مطالبہ کیا ہے اور…
مزید پڑھیں -
ضلع کرم: راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری
ضلع کرم میں پانچ ماہ سے راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا احتجاجی دھرنا آج چوتھے روز بھی جاری ہے۔ مظاہرین نے پریس کلب پاراچنار کے باہر دھرنا دیا ہوا ہے اور ان کا مطالبہ ہے کہ راستوں کو کھولا جائے اور محاصرے سے متاثر ہونے والی پانچ لاکھ آبادی کے لیے فوری ریلیف…
مزید پڑھیں -
نگوٹل تور پل چیک پوسٹ سے کرم کے لیے قافلہ روانہ، سڑکوں کی بندش پر پاراچنار میں احتجاج جاری
ہنگو ٹل تور پل چیک پوسٹ سے ضلع کرم کے لیے 30 سے زائد چھوٹی گاڑیوں پر مشتمل قافلہ روانہ ہوگیا، جس کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق، قافلے میں 30 سے زائد چھوٹی گاڑیاں شامل ہیں اور مزید گاڑیاں روانہ کی جارہی ہیں۔ آج 100 سے زائد مال بردار…
مزید پڑھیں -
لکی مروت: پولیس اہلکار کی شہادت کو 6 ماہ ہو گئے، بیوہ اور بچوں کی فاقہ کشی کی حالت
شہید پولیس اہلکار کی بیوہ کی درخواست، 6 ماہ بعد بھی شہداء پیکج اور تنخواہ نہیں ملی
مزید پڑھیں