قبائلی اضلاع
B
-
‘مسائل بڑھنے لگے اب میں کاروبار چھوڑنے کا سوچ رہا ہوں’
ان کے ساتھ کارخانے میں 10 مزدور کار کررہے ہیں جن کا ماہانہ چرچہ ڈیڑھ لاکھ روپیہ بنتا ہے۔
مزید پڑھیں -
جانبداری کا الزام، ایس ایچ او تھانہ جمرود کے خلاف احتجاج
ایس ایچ او جمرود امجد آفریدی زمینی تنازعات میں فریق بنا ہوا ہے جس کی وجہ سے جمرود کا آمن و امان داؤ پر لگا ہے۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
‘علاقے کے لوگ یہاں سے پانی لے کر جاتے تھے پر اب ہم خود پانی کو ترستے ہیں’
بے پردگی سے بچنے کی خاطر وہ خواتین کو باہر جانے کی اجازت نہیں دیتے اور وہ خود یہ ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر : لوئے شلمان میں 5 سال سے بند سکول کھول دیا گیا
لوئے شلمان شین پوخ سکول زیرو پوائنٹ بارڈر پر ہونے کے باعث 2016 میں دہشت گردوں کے جانب سے فائرنگ کے زد میں آنے پر بند کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
”ضم اضلاع میں بجلی کی فراہمی کیلئے متبادل ذرائع کے استعمال میں معاونت کی جائے”
جنگ سے متاثرہ قبائلی علاقوں میں غیرمعیاری آلات کی بہتات اور تکنیکی مہارت کی کمی اور ناکافی معلومات کے باعث بجلی کی پیداوار پر اضافی اخراجات آتے ہیں۔ یو این ڈی پی رپورٹ
مزید پڑھیں -
‘کبھی سوچا نہیں تھا پولٹری فارم کا مالک بن جاؤں گا’
میں نے پہلی فرصت میں 2 ہزار چوزے پالئے جس میں تقریبا 100 قریب مرگئے اور باقی مقامی ٹھیکدار کو بازار کی مقررہ نرخ پر فروخت کئے۔
مزید پڑھیں -
خیبر، ماربل فیکٹریوں میں ری سائیکلنگ کا بندوبست کرنے کیلئے 10 دن کی مہلت
فیکٹریوں سے نکلنے والے مواد سے آلودگی پھیل رہی ہے، مقررہ مدت کے بعد کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں کی جائے گی۔ منصور ارشد، ڈی سی خیبر
مزید پڑھیں -
جمرود، شہید نیاز محمد کے قتل میں نامزد دو ملزمان میں سے ایک گرفتار
ملوث تمام ملزمان کی گرفتاری تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، ان کو جلد سے جلد گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوائیں گے۔ وسیم ریاض، ڈی پی او خیبر
مزید پڑھیں -
جمرود، نیاز محمد شہید کے بچوں کو شہدا پیکج و دیگر مراعات دینے کا اعلان
جمرود، آئی جی پولیس خیبر پختونخوا ثناء اللہ عباسی کی شہید ایڈیشنل ایس ایچ او جمرود نیاز محمد آفریدی کے حجرے آمد، لواحقین اور شہید کے چھوٹے بچوں سے ملاقات کی۔ نمائندہ ٹی این این کے مطابق آئی جی پی کے ہمراہ سی سی پی او پشاور احسن عباس و ڈی پی او خیبر وسیم…
مزید پڑھیں -
ضلع خیبرمیں سمگلروں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایڈیشنل ایس ایچ او سپرد خاک
پولیس کے چاق وچوبند دستے نے شہید کو سلامی دی پولیس افسران نے شہید کے تابوت پر پھول چڑھائے اور شہید کی مغفرت کے لیے دعا کی
مزید پڑھیں