قبائلی اضلاع
B
-
”10 لاکھ کے بدلے چار ماہ ایک لاکھ 18 ہزار روپے ملے پھر اکاؤنٹ ہی بند ہو گیا”
آن لائن بزنس کمپنیوں سے ہڑپ کی گئی رقوم واپس دلوائی جائیں۔ آن لائن بزنس کمپنی کے مارے لنڈی کوتل کے ایک رہائشی کی حکام سے اپیل
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل میں کورونا کی شرح میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟
ہسپتال میں آئسولیشن وارڈ اور این جی او کی طرف سے دیئے گئے کمرے بھی غیرفعال ہیں جس کی وجہ سے تمام پازیٹیو افراد کو ہسپتال میں آئسولیٹ کرنے کی بجائے گھر بھیج دیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل میں بازار زخہ خیل کا مطالبات کے حق میں پولیو سے بائیکاٹ کا اعلان
پولیو تدارک پروگرام کے عہدیداروں کے مطابق بازار زخہ خیل میں گیارہ ہزار تک بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان سیاسی اتحاد کا جانی خیل دھرنے کی حمایت کا اعلان
4 نوجوانوں کا اغواء اور بعدازاں قتل افسوسناک ہے۔ چیئرمین ملک لیاقت علی وزیر
مزید پڑھیں -
دوطرفہ تجارت و تعلقات، ننگرہار کا 35 رکنی جرگہ ضلع خیبر پہنچ گیا
جرگہ کل لنڈی کوتل کے مشران کے ساتھ دونوں اطراف سے ویزہ پالیسی میں نرمی، مزدوروں کو مشکلات اور تجارتی سرگرمیوں کی بہتری کے حوالے سے بات چیت کرے گا۔
مزید پڑھیں -
‘انضمام کے بعد قبائلی علاقوں میں زمینی تنازعات نے شدت اختیار کر لی’
قبائلی اضلاع میں امن و آمان کی صورتحال کو کنٹرول کیلئے لیڈیز پولیس وقت کی ضرورت ہے، پریس کانفرنس
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر کا وہ گاؤں جہاں لوگ شادی میں شرکت سے کتراتے ہیں
کوئی بھی ان کے مسائل سننے والا نہیں اور وہ اب ناامید ہوچکے ہیں جبکہ سڑک مکمل ہونے کے بعد وہ علاقے میں پانی کا مسلہ حل کرنے کیلئے چندہ کا سہارہ لیں گے ۔
مزید پڑھیں -
وانا اراضی تنازعہ، دونوں قبیلے فائربندی پر رضامند
شاہ جی گل آفریدی اور حبیب اورکزئی کی سربراہی میں جرگہ کی کوششوں سے زلی خیل اور دوتانی قبیلوں نے مورچے خالی کر دیئے
مزید پڑھیں -
اراضی تنازعات، جنوبی وزیرستان میں ”قبائلی اصلاحی تحریک” کا آغاز
''اراضی تنازعات، پولیس ، عدالتی ، تعلیمی اور صحت اصلاحات کے حق میں پورے صوبے کے دورے مکمل کر کے 30 مارچ کووزیر اعلیٰ ہائوس کے سامنے دھرنا دیں گے۔''
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: سول ہسپتال حسوخیل ڈاکٹروں کی عدم موجودگی کی وجہ سے غیر فعال
مقامی لوگوں کے مطابق سول ہسپتال کا افتتاح 1964 میں کیا گیا تھا، اس وقت تقریبا 5000 پانچ ہزار آبادی کے لوگ یہاں علاج کرانے آتے تھے
مزید پڑھیں