قبائلی اضلاع
B
-
ضلع کرم: دو قبائل کے مابین فائرنگ کا تبادلہ تیسرے روز بھی جاری،مزید پانچ افراد جاں بحق
جھڑپوں کی وجہ سے آمدورفت کے راستے بند ہو چکے ہیں، جس کے باعث پاراچنار شہر کو ملک کے دیگر حصوں سے ملانے والا واحد راستہ بھی بند ہے، جس سے لاکھوں لوگ محصور ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر: باڑہ بازار میں انتظامیہ کا آپریشن، غیر قانونی اڈوں اور تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی
آپریشن کے بعد مقامی لوگوں نے سیل توڑ کر دوبارہ اڈے کھول لیے، جس پر انتظامیہ نے اسسٹنٹ کمشنر کے ذریعے پولیس کو مراسلہ جاری کیا کہ غیر قانونی اڈوں کے مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے۔
مزید پڑھیں -
بنوں، صورتحال کے پیش نظر بنوں کینٹ میں گرینڈ جرگہ
قوم نے جو 16 مطالبات دیئے تھے، ہم خوشی خوشی قبول کئے کیونکہ ہم بھی اسی طرح چاہتے ہیں۔ ہم آمن کیلئے بیٹھے ہیں آب دیکھنا ہوگا کہ ہم ملکر اس کیلئے کیا کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل میں کھیل کے میدان اور کھلاڑی حکومتی عدم توجہی کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر ہیں، خیبر سپورٹس کلب
‘ خیبر لنڈیکوتل کی مٹی کھیل اور کھلاڑیوں کے حوالے سے بہت زرخیز ہے نیشنل انٹرنیشنل کھلاڑی پیدا کئے ہیں، موجودہ وقت میں لنڈیکوتل سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی مختلف ڈیپارٹمنٹس میں کھیل رہے ہیں۔ سپورٹس کمپلیکس کا پی سی ون تیار ہو گیا تھا عین وقت پر مختلف مسائل پیدا کرکے تعمیر نہیں کیا…
مزید پڑھیں -
باجوڑ، محکمہ تعلیم کے 319 عارضی اساتذہ (پی ٹی سی ہائیر ٹیچر) نوکریوں فارغ
ان کو فارغ کرنا کسی صورت اچھا فیصلہ نہیں ، ہمارے علاقے میں بہت سارے ایسے سکول ہیں کہ اگر ان پی ٹی سی اساتذہ کو فارغ کردیا جائے تو وہ اسکول بند ہوجائیں گے کیونکہ وہ سکول انہیں کے بل بوتے پر چل رہے تھے ۔ ہم جملہ اساتذہ کرام صوبائی حکومت سے اس…
مزید پڑھیں -
بھگیاڑی چیک پوسٹ دھرنے کے باعث دیہاڑی دار سینکڑوں مزدور فاقہ کشی پر مجبور
گھروں میں آٹا اور دیگر خوراکی اشیاء ختم ہو گئی ہیں جس کے باعث فاقہ کشی پر مجبور ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر، کوکی خیل متاثرین کا دھرنا 34 ویں روز بھی جاری
مظاہرین نے پاک افغان شاہراہ بند کر رکھی ہے جس کی وجہ سے تاجروں اور مقامی افراد کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیں -
شاہراہ کی بندش سے لنڈی کوتل کی عوام عاجز آگئی ہیں، طورخم کسٹم کلئیرنگ ایجنٹس چیئرمین معراج الدین شینواری
بھگیاڑی کے مقام پر شاہراہ کی بندش سے قومی خزانے اور پاک افغان تجارت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے اور شاہراہ پر بیٹھے مسافر ذلالت کے ساتھ دن رات گزار رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
امریکہ اور کے پی حکومت کے اشتراک سے ضم شدہ علاقوں میں زمین کی رجسٹریشن اور رئیل اسٹیٹ کی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے اقدامات
خیبرپختونخوا (کے پی) کے ضم شدہ علاقوں میں زمین کی رجسٹریشن میں عوامی دلچسپی کی حوصلہ افزائی کرنا، زمین کی رجسٹریشن کے زیادہ قابل رسائی اور آسان طریقہ کار کو متعارف کروانا اور صوبے کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں بڑھتے ہوئے مواقع کو اجاگر کرنے کے لئے امریکی حکومت نے اقتصادی ترقی اور ترقی میں…
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع کا واحد وومن نرسنگ کالج 18 سال بعد بھی فعال کیوں نہ ہوسکا؟
ضم شدہ اضلاع کا واحد وومن نرسنگ کالج کی تعمیر 2006 میں مکمل ہوئی۔ مگر 18 سال کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود بھی ابھی تک یہ کالج فعال نا ہو سکا، اس نرسنگ کالج پر سرکاری خزانے سے خرچ کی گئی بھاری رقم عملاً ضائع ہو چکی ہے۔ سال 2007 میں اس کو فعال…
مزید پڑھیں