قبائلی اضلاع
B
-
‘ہماری غیر موجودگی میں لیز دوسرے لوگوں کو دینا سراسر زیادتی ہے’
اسد خیل قوم کے مشران نے کہاکہ تیراہ راجگل ریجگانہ میں ایک غیر مقامی شخص کو لیز دی گئی ہے اور وہ ہمیں دھمکا رہا ہے
مزید پڑھیں -
وادی تیراہ میں دو خواتین سمیت پانچ افراد کا غیرت کے نام پر قتل، بات علاقے سے باہر کیسے نکلی؟
حالیہ واقعات میں مئی کے پہلے ہفتے میں ایک خاتون اور سکول کے دو اساتذہ کو اس بنا پر قتل کر دیا گیا کہ ان کے آپس میں ناجائز تعلقات ہیں
مزید پڑھیں -
‘انضمام ہمارے رسم و رواج کے بالکل برعکس ہے’
باب خیبر کے مقام پر خیبر قومی جرگہ کے زیراہتمام یوم انضمام کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں پولیس کا انوکھا احتجاج، وردیاں اتر کر لیویز فورس کا یونیفارم پہن لیا
دیگر اضلاع کے پولیس ان کے ساتھ ناروا سلوک کررہے ہیں جبکہ گزشتہ روز پشاور میں دو مرتبہ مقامی پولیس کی جانب سے ان کی توہین کی گئی، پولیس
مزید پڑھیں -
"قبائلی اضلاع میں پولیس کی وجہ سے مظلوم کو ظالم ثابت کیا جا رہا ہے”
کیسز کی کمزور تحقیقات سے اکثر اوقات مظلوم کو ظالم ثابت کیا جاتا ہے اور ظالم کو رہائی مل جاتی ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر اور اورکزئی قبائل کے مابین زمینی تنازعہ کے حل کے لئے اعلیٰ سطح جرگے کا انعقاد
گزشتہ ہفتے ضلع خیبر کے قبیلہ اکاخیل سنزل اور اورکزئی قبیلہ فیروز خیل کے درمیان زمینی تنازعہ شدت اختیار کر گیا تھا جس کے باعث جھڑپوں کے دوران دونوں اطراف سے ہلاکتیں سامنے آئی تھی جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل : خوگہ خیل قوم نے این ایل سی کیخلاف احتجاجی دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا
اگر خلاف ورزی کی گئی تو دوبارہ احتجاجی دھرنا شروع کرینگے اس لئے حکومت مزاکرات کو کامیاب کرانے کے لئے عملی اقدامات کریں، مظاہرین
مزید پڑھیں -
بونیر: لینڈ سلائیڈنگ میں 2 مزدور جاں بحق، کرم ،دھماکہ 4 بچے زخمی
ملبے میں دبے ہوئے ایک مزدور مجید گل کا تعلق ضلع بونیر کے گاؤں باغ بنگلہ جبکہ دوسرے مزدور نیاز محمد کا تعلق امان کوٹ ضلع صوابی سے بتایا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل: خوگہ خیل قوم کا این ایل سی کیخلاف دھرنا تیسرے روز بھی جاری
طورخم بارڈر پر پر این ایل سی اور ایف بی آر کے حکام خوگہ خیل قوم کے ساتھ کی گئی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، مظاہرین
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں جاری
پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں دو بچوں سمیت گیارہ افراد زخمی ہوگئیں۔
مزید پڑھیں