قبائلی اضلاع
B
-
تورچھپر مسائل کا گڑھ، تعلیمی اداروں کا فقدان سرفہرست
زیادہ تر لڑکیاں سکول نہیں جاتیں کیونکہ وہ پہاڑوں میں سفر نہیں کر سکتیں اور کچھ لوگ ڈرتے ہیں کہ ہماری بچیاں اتنا دور جاتی ہیں ان کے ساتھ کوئی کچھ برا نہ کر ڈالے۔
مزید پڑھیں -
مہمند، غلنئی بازار میں سولر لائٹس منصوبے کا افتتاح
غلنئی بازار کی تزئین و آرائش کیلئے 6 کروڑ کی لاگت کا پراجیکٹ منظور ہو چکا ہے جس پر بہت جلد کام شروع ہو گا۔ ساجد مہمند
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کے ساتھ جبری انضمام کسی بھی صورت میں قبول نہیں کریں گے: باجوڑ قومی اتحاد
جرگہ میں فاٹا کے سابقہ حیثیت اور رسم ورواج کے بحالی کا حکومت سے مطالبہ کیا گیا اور اصلی قبائیلی روایتی بااختیار جرگے کی بحالی کا مطالبہ کیا گیا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا حکومت کی بلدیاتی انتخابات سے متعلق سفارشات مرتب
ستمبر کے اختتام سے اکتوبر کے وسط تک بلدیاتی الیکشن ساز گار رہے گا جبکہ ضم شدہ قبائلی علاقوں میں بلدیاتی الیکشن علیحدہ کرائیں جائیں، سفارشات
مزید پڑھیں -
مہمند: رامت کور کے عمائدین کا رکن قومی اسمبلی ساجد خان پر غیرقانونی لیز دینے کا الزام
اگر پہاڑ کے لیز میں زور زبردستی کی گئی تو ہم خاموش نہیں رہیں گے اور اپنا حق حاصل کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے، عمائدین
مزید پڑھیں -
زوان کوکی خیل اتحاد کا سرکاری دفاتر کے گھیراو اور پاک افغان شاہراہ بند کرنے کی دھمکی
پیر کے دن سے پہلے محمد اللہ کو ضلع خیبر سے ہٹایا جائے اور اگر ایسا نہیں کیا گیا تو پیر کے دن سے تین آپشن کے ذریعے اپنے دھرنے کا آخری اور فیصلہ کن راؤنڈ شروع کریں گے
مزید پڑھیں -
”دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہم صحت کی سہولیات کو ترس رہے ہیں”
سب ڈویژن کوہاٹ میں واقع قوم تور چھپر کی 22 سو آبادی کے لئے صرف ایک بی ایچ یو ہے لیکن وہ بھی نہ ہونے کے برابر ہے، عملہ کی بہت کمی ہے اور جو عملہ ہے وہ بھی مقامی لوگ ہیں۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان، 22 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے عوام کا جینا دوبھر
اتنی مہنگائی کے باوجود لوگ جنریٹر چلا کر زندگی گزار رہے ہیں اور اپنا کاروبار بھی جنریٹر سے چلا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
بجلی لوڈشیڈنگ سے مہمند کے عوام پانی کیلئے ترس گئے
مظاہرین نے واپڈا اہلکاروں کے خلاف شدید نعرہ بازی کرکے 2 گھنٹوں تک پشاور باجوڑ شاہراہ ہر قسم آمدورفت کے لئے بند رکھا
مزید پڑھیں -
‘حکومت نے اے ڈی آر کی شکل میں جرگے کو قانونی حیثیت دے کر قبائلی عوام کے دل جیت لیے ہیں’
انضمام کے بعد قومی مشران کا کردار کم ہونے اور عام قبائلی لوگوں کی قانون ، پولیس، اور عدالتی نظام سے آگاہی نہ ہونے کے باعث عام مسائل اور بڑے تنازعے پیچیدگیوں کا شکار ہو رہے تھے
مزید پڑھیں