کھیل
D
-
شمالی وزیرستان میں انٹر مدرسہ فٹسال لیگ، انعام میں عمرے کا پیکچ دیا جائے گا
شمالی وزیرستان میں گزشتہ سال کی طرح امسال بھی انٹر مدرسہ فٹسال لیگ جاری ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو کھیل کے موقع فراہم کرنے کے ساتھ بھائی چارے، اخوت اور نظم و ضبط کو اجاگر کرنا ہے۔ کمانڈنٹ ٹوچی سکاوٹس بریگیڈیئر رضوان شریف کی احکامات پر یونس خان سپورٹس کمپلیکس میرانشاہ میں جاری انٹر…
مزید پڑھیں -
پاکستانی ٹیم نے پہلی بار ون ڈے کرکٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی
سیریز میں شاندار پرفارمنس کے ساتھ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف اب تک کے چاروں میچز جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے
مزید پڑھیں -
پشاور میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر، پشاور سٹی سٹار ٹرافی لے گئی
پشاور میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا جس کے فائنل میچ میں پشاور سٹی سٹار نے کوہاٹ سٹی سٹار کو شکست دے دی۔ اسلامیہ کالج پشاور میں ہونے والے فائنل میچ میں کوہاٹ سٹی سٹار نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرر اوورز میں پشاور سٹی سٹار کو 68 رنز کا ہدف دیا…
مزید پڑھیں -
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر کر دی
پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی، ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ آخری ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے مارک چیپمین کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کا 194 رنز ہدف باآسانی4 وکٹوں…
مزید پڑھیں -
34 ویں نیشنل گیمز، ملک کے سب سے بڑے سپورٹس ایونٹ سے قبائلی کھلاڑی لا علم
خالدہ نیاز خیبرپختونخوا میں ضم قبائلی اضلاع کے کھلاڑیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ 22 مئی سے شروع ہونے والے 34 ویں نیشنل گیمز میں قبائلی کھلاڑیوں کا الگ دستہ شامل کیا جائے تاکہ ان کا مستقبل بچایا جاسکے۔ خیبرپختونخوا بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے سینئر وائس پریذیڈنٹ اور ضلع خیبر کے جنرل سیکرٹری اختر رسول…
مزید پڑھیں -
دیر بالا میں پانچ روزہ رمضان نائٹ انڈور بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر
زاہد جان دیروی خيبر پختونخوا کے ضلع دیر میں ڈسٹرکٹ سپورٹس دیر بالا کے زیر اہتمام پانچ روزہ رمضان نائٹ انڈور بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا جس میں مخلتف تحصیلوں کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ٹی این این سے گفتگو میں ضلعی سپورٹس آفیسر صدیق اللہ نے بتایا کہ ڈی جی سپورٹس اور ڈپٹی کمشنر…
مزید پڑھیں -
ٹی ٹوئنٹی سیریز: نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کا پلڑا کتنا بھاری ہے؟
کیف آفریدی پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ٹیموں کے مابین 5 ٹی ٹوئٹنی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز آج سے ہوگا۔ سیریز کا پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز ٹرافی کی رونمائی گزشتہ لاہور میں ہوئی جس میں پاکستان کے کپتان بابراعظم اور نیوزی لینڈ کے…
مزید پڑھیں -
نیوزی لینڈ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان، قیاس آرائیوں پر چیف سلیکٹر کی وضاحت
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس پر معمول کے مطابق قیاس آرائیاں بھی جاری ہے تاہم ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید نے واضح کیا ہے کہ سلیکشن کپتان بابراعظم کی مشاورت سے ہوئی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے…
مزید پڑھیں -
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کامیاب، افغانستان نے سیریز 1-2 سے جیت لی
شارجہ میں ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے 66 رنز سے کامیابی حاصل کرلی تاہم افغانستان نے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ پاکستان کے 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم 19 ویں اوورز میں 116 رنز بنا سکی اور اسے میچ میں 66 رنز سے شکست کا سامنا کرنا…
مزید پڑھیں -
ٹی ٹوئنٹی سیریز: افغانستان کی پاکستان کے خلاف سیریز میں تاریخی فتح
تین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی اننگز پاکستان کی اننگز کا آغاز مایوس کن رہا اور…
مزید پڑھیں