سیاست
-
خیبر پختونخوا میں سینکڑوں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی تنخواہیں روکنے کا فیصلہ, ان پر اعتراضات کس حد تک درست ہیں؟
انور زیب خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے دور میں بھرتی ہونے والے 1109 سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی تنخواہیں روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مراعات بند کرنے اور تنخواہیں روکنے کیلئے محکمہ اطلاعات نے محکمہ خزانہ کو خط لکھ دیا ہے۔ تحریک انصاف کے دور حکومت میں بھرتی ہونے والے سوشل میڈیا…
مزید پڑھیں -
مفت آٹے کے حصول اور معیار سے متعلق شکایات، وزیراعلیٰ نے بالآخر نوٹس لے لیا
نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے مفت آٹے کی تقسیم میں ڈیلرز کی طرف سے مستحقین سے پیسے وصولی شکایات کا نوٹس لے لیا ہے اور اس ضمن میں سپیشل برانچ کو ڈیلرز پر نظر رکھنے کی تاکید کی گئی ہے۔ صوبے بھر سے گزشتہ کئی دنوں سے اطلاعات سامنے آ رہی ہیں…
مزید پڑھیں -
سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد: کیا ایک اور وزیراعظم توہین عدالت کا مرتکب ہو رہا ہے؟
عثمان دانش وفاقی کابینہ نے 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کروانے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کو ناقابل عمل قرار دے کر مسترد کر دیا ہے جس پر قانونی ماہرین کی جانب سے مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں اور بعض ماہرین اس کو توہین عدالت قرار دے رہے ہیں۔ سپریم کورٹ…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انتخابات التوا کیس: الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار
سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے دونوں صوبوں میں پرانے شیڈول میں معمولی رد و بدل کرکے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کرانے کا حکم جاری کر دیا۔ دوںوں صوبوں میں الیکشن کے التوا سے متعلق…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انتخابات التوا کیس کا فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا
چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کی سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جسے کل سنایا جائے گا۔ سماعت کے آغاز سے قبل اٹارنی جنرل پاکستان کی جانب سے متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر…
مزید پڑھیں -
اسرائیل کے ساتھ سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں ہیں : پاکستان
اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کی خبروں پر ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے ’پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں۔ پاکستان کی اسرائیل بارے پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی‘۔ ترجمان وزارت تجارت کا بھی کہنا ہے کہ پاکستان اسرائیل تجارت…
مزید پڑھیں -
جنگوں میں انسانی حقوق سے متعلق مختلف معاہدے اور قوانین کیسے وجود میں آئے؟
آفتاب مہمند جب سے انسان کی تخلیق ہوئی ہے اور انسانوں نے اکھٹے رہ کر زندگی گزارنی شروع کی ہے ان کے درمیان اختلافات و تصادم کی ابتداء ہوئی ہے۔ دنیا کی تاریخ میں آج تک لاتعداد جنگیں لڑی گئی ہیں اور جب سے انسانوں کے مابین جنگیں لڑی جارہی ہیں، اس وقت سے کسی…
مزید پڑھیں -
خاتون جج مسرت ہلالی پشاور ہائی کورٹ کی پہلی قائم مقام چیف جسٹس مقرر
عثمان دانش پشاور ہائیکورٹ کی خاتون جج مسرت ہلالی یکم اپریل سے خیبر پختونخوا کی پہلی قائم مقام چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالیں گی۔ اس سلسلے میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے 29 مارچ کو مسرت ہلالی کی تعنیاتی کا اعلامیہ جاری کیا ہے۔ 30 مارچ کو چیف جسٹس قیصر رشید خان اپنے عہدے سے…
مزید پڑھیں -
پشاور ہائی کورٹ: پی ٹی آئی کے 10 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں پر حکم امتناعی جاری
پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 10 اراکین قومی اسمبلیوں کے استعفوں پر حکم امتناعی جاری کر دیا۔ پی ٹی آئی کے ارکان نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست پر آج پشاور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی. سماعت جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس…
مزید پڑھیں -
وزیراعظم کا قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈ کے فوری اجرا، سحری و افطاری میں لوڈشیڈنگ بند کرنے کے احکامات
وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈ کے فوری اجرا کے احکامات جاری کئے ہیں۔ وزیراعظم نے ان اضلاع میں سحری اور افطاری کے وقت بجلی لوڈشیڈنگ بند کرنے کے بھی احکامات جاری کئے ہیں۔ وزیراعظم نے یہ احکامات گزشتہ روز قبائلی اضلاع سے منتخب قومی اسمبلی کے…
مزید پڑھیں