سیاست
-
صدر مملکت نگرانوں سے بھی زیادہ اہم ہوگئے
یاد رہے کہ ابھی چند روز قبل ہی سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے دبے لفظوں میں صدر عارف علوی کو یہ پیشکش کی تھی کہ" اگر وہ چاہیں تو انہیں صدر کے عہدے پر برقرار رکھا جا سکتا ہے"
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کابینہ کے 19 اراکین نے استعفے نگران وزیراعلیٰ کو پیش کردیے
خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ الیکشن کمیشن کے خط کے تناظر میں مستعفی ہوگئی
مزید پڑھیں -
ملکی تاریخ میں وزیراعظم نے ایک بار بھی پانچ سالہ آئینی مدت پوری نہیں کی
2013 الیکشن میں مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل کی اور 5 جون 2013 کو میاں نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم پاکستان منتخب ہوئے
مزید پڑھیں -
قومی اسمبلی تحلیل، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے
وزیراعظم نے 12 اگست کو مدت پوری ہونے سے قبل قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری دستخط کرکے صدر کو منظوری کیلئے بھیجی تھی
مزید پڑھیں -
تحریک پاکستان سے الفت میں زرداری اکیلے ہوگئے
سابق صدر آصف علی زرداری کی سیاسی حکمت و بصیرت کا امتحان ہے کہ وہ سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کو کس طرح اس بات پر راضی کرتے ہیں کہ تحریک انصاف کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی جائے۔
مزید پڑھیں -
نئی مردم شماری میں پشاور ہنگو اور کوہاٹ صوبائی اسمبلی نشست سے محروم
سینئر صحافی زاہد میروخیل اس حوالے سے کہتے ہیں کہ مردم شماری پر سوالات اٹھ چکے ہیں اور اس سے مسائل بڑھیں گے۔
مزید پڑھیں -
عمران خان 5 سال کے لیے نااہل قرار
چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں 3 سال سزا اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ہوا لہٰذا چیئرمین پی ٹی آئی آئین کے آرٹیکل 63 ون ایچ کے تحت نااہل ہوگئے
مزید پڑھیں -
ضمنی بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت کی وجوہات کیا ہیں؟
چھ اگست کو ہونے والے تحصیل کونسل متھرا کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے انعام اللہ خان 20 ہزار333 ووٹ لیکر نشست اپنے نام کر چکے ہیں
مزید پڑھیں -
مردان میں عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والے ایک درجن سے زائد کارکنان گرفتار
مردان میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کی کال فلاپ ہوگئی
مزید پڑھیں -
جو لوگ امن کو برباد کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہیں: آرمی چیف
جنرل عاصم منیر نے خیبرپختونخوا کے نئے ضم شدہ اضلاع کے قبائلی عمائدین اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے معززین سے ملاقات کی
مزید پڑھیں