سیاست
-
افغان خواتین کیا طالبان کی نئی پابندیاں خاموشی سے قبول کر لیں گی؟
خواتین تو پہلے سے ہی مشکلات سے بھری زندگی گزار رہی ہیں، وہ نہیں کر سکتیں کہ آئے روز نئے نئے حکمناموں کی تعمیل کریں۔ بریشنا سافی، سابق ڈپٹی گورنر صوبہ لغمان
مزید پڑھیں -
گورنرخیبر پختونخوا اور صوبائی وزیر نے میئر پشاور کا ٹکٹ 7 کروڑ میں بیچا: ارباب محمد علی
خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف میں الزامات اور اندرونی اختلافات میں شدت آگئی ہے
مزید پڑھیں -
بانی پاکستان کا یوم پیدائش: پاک فضائیہ نے مختصر دورانیے کی دستاویزی فلم جاری کر دی
پاک فضائیہ کی فلم میں قائداعظم کو برصغیر کے مسلمانوں کیلئے بطور امید اجاگر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
بلدیاتی انتخابات میں شکست: وزیراعظم نے مرکز سے لے کر تحصیلوں تک تمام کمیٹیاں ختم کردیں
خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے کئی بڑے فیصلے کیے ہیں
مزید پڑھیں -
بلدیاتی انتخابات: ضلع کرک میں روزانہ کی بنیاد پر احتجاجی مظاہرے اور دھرنے، ہمارے جعلی ووٹ ڈالے گئے۔ خواتین کا الزام
ویلج کونسل کندہ خیل کے مکینوں کا ڈی سی آفس کے سامنے دھرنا، خواتین بھی شامل، ضلعی انتظامیہ پر جانبداری کا الزام
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مارچ تک ملتوی ہونے کا امکان
پی ٹی آئی ملاکنڈ تنظیم نے الیکشن کمیشن سے رابطہ کیا ہے اور الیکشن ملتوی کرنے کے حوالے سے درخواست کی تاہم الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کیا ہے۔ شوکت یوسفزئی
مزید پڑھیں -
افغانستان میں پڑنے والی سردیاں قاتل کا روپ دھار چکیں، 10 لاکھ افغان بچے مناسب خوراک نہ ملنے سے موت کے دہانے پر
مختلف بیماریاں لیے بچے ہسپتالوں میں داخل ہو رہے ہیں مگر علاج کی سہولتیں آٹے میں نمک کے برابر ہیں، 70 فیصد مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ڈاکٹرز
مزید پڑھیں -
بلدیاتی انتخابات: وزیراعظم نے 21 رکنی سپریم کمیٹی قائم کردی
سپریم کمیٹی کا پہلا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے جس کی صدارت وزیراعظم عمران خان کریں گے
مزید پڑھیں -
حریم شاہ نے آصف علی زرداری کو کیا تجویز دی ہے؟
پروگرام کے دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ آصف زرداری کو خود اپنی پہچان ’بھٹو‘ جیسی بنانی چاہیے اور ’بھٹو‘ کی پہچان بننا چاہیے
مزید پڑھیں -
امریکہ کا افغان عوام کی مدد کیلئے پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
انتظامیہ انسانی ہمدردی کی تنظیموں کے ساتھ بات چیت جاری رکھے گی تاکہ یہ سمجھ سکے کہ افغان عوام کو اور کیا ضرورت ہے۔ ترجمان
مزید پڑھیں