قومی
-
سال نو کا دوسرا تحفہ: آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ
خیبرپختونخوا میں 20 کلو آٹے کی بوری کی قیمت میں 50 سے 100 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھیں -
پٹرول، بجلی اور گیس کے ساتھ آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ
خیبر پختونخوا میں فائن آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 1000 جبکہ سپر فائن کی قیمت 1100 تک پہنچ گئی ہے ۔
مزید پڑھیں -
ایل پی جی 25 روپے کلو مہنگی، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 277 روپے کا اضافہ
حکومت بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پہلے سے ہی اضافہ کر چکی ہے۔
مزید پڑھیں -
عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی کا 92واں یوم پیدائش
عبدالستار ایدھی مرحوم یکم جنوری 1928 بھارت میں پیدا ہوئے تھے، ان کے یوم پیدائش کے سلسلے میں ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد
مزید پڑھیں -
سال 2020 کا پہلا چاند گرہن جنوری میں ہوگا۔ محکمہ موسمیات
سال 2020 کا پہلاچاند گرہن 10 اور 11 جنوری کی درمیانی رات 10 بجکر 8 منٹ سے 2 بجکر 12 منٹ تک رہے گا۔ رپورٹ
مزید پڑھیں -
وفاقی کابینہ نے آرمی ایکٹ کی منظوری دے دی
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا
مزید پڑھیں -
نادرا کے مراکز میں خواجہ سراؤں کو صحت انصاف کارڈ دینے کے لیے خصوصی ڈیسک قائم
مخنث کمیونٹی کے تمام افراد کو مشورہ دیتا ہوں کہ صحت سہولت پروگرام سے فائدہ اٹھانے کے لیے رجسٹریشن کروائیں
مزید پڑھیں -
ملائشیا میں محصور 300 پاکستانی وطن پہنچ گئے
حکومت کی کوششوں سے اب تک 800 پاکستانی ملائیشیا سے وطن واپس آچکے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیں -
عوام کو سال نو کا تحفہ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے
مزید پڑھیں