قومی

سال 2020 کا پہلا چاند گرہن جنوری میں ہوگا۔ محکمہ موسمیات

نئے سال کا پہلا چاند گرہن 10 اور 11 جنوری کی درمیانی رات ہوگا اور پاکستان میں بھی نظر آئے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2020 کا پہلاچاند گرہن 10 اور 11 جنوری کی درمیانی رات 10 بجکر 8 منٹ سے 2 بجکر 12 منٹ تک رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے بتایاکہ سال 2020 میں 2 چاند گرہن اور 2 سورج گرہن ہوں گے۔

سال 2020 کا دوسرا چاند گرہن 5 اور 6 جون کی درمیانی رات ہوگا، اس کے علاوہ 21 جون 2020 کو سال کا پہلا سورج گرہن بھی پاکستان میں نظر آئے گا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button