قومی
-
میڈیا پر شہدا کے لیے ‘ہلاک’ کے بجائے ‘شہید’ لکھا جائے، پیمرا
وزارت اطلاعات و نشریات کے ذریعے تمام میڈیا اداروں، اخبارات، ریڈیو اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو باقاعدہ ہدایت جاری کی جا چکی ہے کہ وہ سیکیورٹی اہلکاروں کے لیے "ہلاک" کی جگہ "شہید" کا لفظ استعمال کریں۔
مزید پڑھیں -
پاکستان اور عالمی ادارہ صحت کا ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے ہنگامی منصوبہ تیار
منصوبے میں ملک کے 33 اضلاع کو حساس قرار دیا گیا ہے، جن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے کچھ علاقے شامل ہیں۔ ان علاقوں میں خواتین، بچے، معذور افراد، بزرگ اور بے گھر لوگوں کو ترجیح دی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں مون سون بارشوں کا زور، لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کا خدشہ
بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ مری، گلیات، مانسہرہ اور نوشہرہ جیسے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بھی موجود ہے۔
مزید پڑھیں -
وفاقی حکومت کا ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 7 فیصد اضافہ
نوٹیفکیشن میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ پنشن میں اضافے کا اطلاق اُن تمام افراد پر ہوگا جو یکم جولائی 2025 یا اس کے بعد ریٹائر ہوںگے۔
مزید پڑھیں -
افغان شہریوں کو جعلی ای ویزے جاری کرنے والا گروہ بے نقاب، ایف آئی اے کی مزید 2 گرفتاریاں
گرفتار ملزمان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا گیا ہے تاکہ مزید تحقیقات کی جا سکیں۔
مزید پڑھیں -
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 3 لاکھ سے تجاوز کر گیا
10 گرام سونے کی قیمت بھی 5,658 روپے اضافے سے 3 لاکھ 5 ہزار 898 روپے ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
محرم میں سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پر کڑی نظر، خصوصی ٹیم تشکیل
محرم الحرام: سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد کے خلاف کریک ڈاؤن، وزارت داخلہ نے این سی سی آئی اے کی خصوصی ٹیم تشکیل دے دی
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: آپریشن کے دوران ابھینندن کو گرفتار کرنے والے میجر معیز عباس شاہ شہید، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے کے خلاف کارروائی کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں 11 دہشت گرد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان کا افغان ڈرائیوروں کو ایک سالہ ملٹی پل ویزا دینے کا فیصلہ
ویزہ فیس 100 امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند افغان شہری نادرا کے آن لائن پورٹل پر درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں 20 جون سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات
20 جون سے مون سون ہواؤں کے زیر اثر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، جو 23 جون تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتی ہے۔ بارشوں کا یہ سلسلہ بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ جنوبی اضلاع کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔
مزید پڑھیں