قومی
-
کوئٹہ، باچا خان چوک کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق 13 زخمی
واقعے کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادروں کے اہلکار جائے وقوع پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
مزید پڑھیں -
قومی اسمبلی سے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور
وزیر دفاع پرویز خٹک کی درخواست پر پیپلزپارٹی نے اپنی سفارشات واپس لے لیں۔
مزید پڑھیں -
میں نے کوئی نکاح نہیں کیا اور نہ ہی متعہ کیا ہے: شیخ رشید
شیخ رشید نے اپنے نکاح سے متعلق حریم شاہ کے دعووں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کوئی نکاح نہیں کیا
مزید پڑھیں -
ایران امریکہ تنازعہ، حصہ بنیں گے نہ کسی کیخلاف استعمال ہوں گے۔ پاکستان
پاکستان کسی یکطرفہ عمل کی تائید نہیں کرتا اور طاقت کا استعمال ٹھیک نہیں اس سے مسائل بڑھ سکتے ہیں ختم نہیں ہوسکتے۔ شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیں -
جیل بیرک میں آگ لگنے سے ن لیگی رہنماء خواجہ سعد رفیق زخمی
سیاسی انتقام کا نشانہ بننے والے سیاسی مخالفین کی جیل میں آتشزدگی پریشانی اور فکر کی بات ہے۔ شہباز شریف
مزید پڑھیں -
ایران امریکہ کشیدگی: شاہ محمود قریشی کا ایران سمیت مختلف ممالک سے رابطے
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران کے ہم منصب جواد ظریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا
مزید پڑھیں -
حریم شاہ سے میری کبھی ملاقات نہیں ہوئی: فواد چوہدری
ذرائع کا بتانا ہے کہ فواد چوہدری نے ٹی وی اینکر کو تھپڑا مارا جس کے بعد دونوں گتھم گتھا ہوگئے
مزید پڑھیں -
‘خطے میں امن خراب کرنے والے کسی بھی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے’
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی چل رہی ہے، خطے میں مختلف ممالک کے درمیان کشیدگی کم ہونی چاہئے اور ڈائیلاگ سے آگے بڑھنا چاہیے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں -
لکی مروت سمیت ملک بھر سے پولیو کے مزید 5 نئے کیسز رپورٹ
سال 2019 کے پولیو کیسز کی کل تعداد 128 تک جا پہنچی ہے۔
مزید پڑھیں -
امریکا نے پاکستان کے لیے فوجی تربیت پروگرام کی بحالی کی توثیق کردی
بیان میں کہا گیا ہےکہ اس پروگرام کی بحالی کا فیصلہ امریکا کی قومی سلامتی کے پیش نظر کیاگیا۔
مزید پڑھیں