لائف سٹائل
-
پاراچنار سبزی منڈی میں چیتے کے حملے سے دو افراد زخمی ہوگئے
ضلع کرم کے علاقے پاراچنار سبزی منڈی میں چیتے کے حملے سے دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق اتوار کی صبح ان اطلاع ملی کہ پاراچنار سبزی منڈی میں چیتے نے مقامی افراد پر حملہ کر دیا جس کے بعد ریسکیو 1122 اور…
مزید پڑھیں -
پشاور میں خشک میوہ جات سے وابستہ افراد اپنا روزگار کیوں چھوڑ رہے ہیں؟
آفتاب مہمند ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور خراب معاشی صورتحال کے باعث پشاور میں واقع خشک میوہ جات کے مارکیٹس بھی ویران ہو کر رہ گئیں۔ پشاور کے اشرف روڈ، نمک منڈی اور پیپل منڈی میں واقع مارکیٹس میں 70 فیصد سے زائد ڈرائی فروٹس کے کاروباریوں نے اپنے روزگار کو خیر آباد کہہ…
مزید پڑھیں -
افغان سرحد اور صحافت پر پابندیاں؟
مطیع اللہ کا کہنا ہے کہ چمن بارڈر صوبے کے دیگر سرحدوں سے زیادہ احساس ہے اس وجہ سے اکثر صحافیوں کو آسانی سے بارڈر تک رسائی نہیں دی جاتی
مزید پڑھیں -
آئی فون 15 کی لانچنگ اور نوجوانوں کی بے چینی
آئی فون میری کمزوری ہے ہر سال جب آئی فون کا نیا ورژن آتا ہے تو جب تک وہ ورژن میرے ہاتھ نہیں آتا اس وقت تک چین رہتا ہوں
مزید پڑھیں -
وزیرستان کی ثقافت ڈھول اور اتنڑ
روایتی اتنڑ کو قبائلیوں نے دہشتگردی سے بھی متاثر نہیں ہونے دیا۔ اتنڑ اور ڈھول قبائلی عوام کی ثقافت میں ایک اہم مقام رکھتا ہے
مزید پڑھیں -
وادی تیراہ سے سکھ برادری کی ہجرت، منجیت سنگھ تاحال مقیم کیوں؟
خادم آفریدی ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں رہائش پذیر سیکڑوں اقلیتی برادری کے سکھ خاندان سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث تجارت اور گھر بار چھوڑ کر ملک کے دیگر حصوں منتقل ہوگئے ہیں تاہم منجیت سنگھ اپنے فیملی کے ہمراہ وادی تیراہ میدان شلوبر میں رہائش پذیر ہے۔ وادی تیراہ میں مقیم قبیلہ…
مزید پڑھیں -
بحریہ ٹاؤن پشاور منصوبے کا مقام معلوم ہے نہ رقبہ: پی ڈی اے
شاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) کے مطابق بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ نے اس منصوبے سے متعلق ضروری معلومات تک اتھارٹی کو فراہم نہیں کیں
مزید پڑھیں -
بنوں: شمالی وزیرستان کے متاثرین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
شمالی وزیرستان مدہ خیل قبیلے سے تعلق رکھنے والے متاثرین نے بنوں پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ حکومت آئی ڈی پیز کی واپسی یقینی بنائے، فی خاندان ملنے والی امداد رقم بحال کی جائے اور دیگر درپیش مسائل حل کئے جائیں بصورت دیگر وہ…
مزید پڑھیں -
کمال بان، ملکانڈی اور ایوبیہ نیشنل پارک کی حیثیت ختم کرنے کی سفارش
محمد فہیم محکمہ جنگلات، موسمیاتی تبدیلی اور جنگلی حیات نے ہزارہ میں کمال بان، ملکانڈی اور ایوبیہ نیشنل پارکس کو بطور نیشنل پارک ڈی نوٹیفائے کرنے کی سفارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان تینوں کو نیشنل پارک قرار دینے سے مسائل پیدا ہورہے ہیں اور اگر ان تینوں کو ڈی نوٹیفائے کردیا گیا تو…
مزید پڑھیں -
سوات میں ٹریفک کے بڑھتے حادثات کی وجوہات کیا ہیں؟
ضلع سوات میں آئے روز ٹریفک حادثات میں قیمتی جانیں ضائع ہو رہی ہیں جن میں اکثریت نوجواںوں کی ہوتی ہے
مزید پڑھیں