لائف سٹائل
-
بی آر ٹی مالی بحران کا شکار، بسز چلانے والی کمپنی کے بقایاجات 95 کروڑ تک پہنچ گئے
پشاور کی بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) مالی بحران کا شکار ہوگئی اور بسیں چلانے والی نجی کمپنی کے بقایا جات 95 کروڑ روپے تک پہنچ گئے۔ نجی کپمنی نے ایک بار پھر ٹرانس پشاور کے چیف ایگزیکٹو کو خط لکھ کر بقایا جات جاری کرنے کا کہا ہے۔ خط میں کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں -
سوات: ‘خواتین نرسنگ سٹاف پر برقعہ پہنے کی پابندی،’ اصل معاملہ کیا ہے؟
رفیع اللہ خان سیدو شریف سوات ٹیچنگ ہسپتال انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر چلنے والے ان خبروں کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ‘سیدو شریف ٹیچنگ ہسپتال میں خواتین نرسنگ سٹاف پر برقعہ پہنے کی پابندی عائد کی گئی ہے۔’ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ایسا کوئی ہدایت نامہ جاری نہیں کیا…
مزید پڑھیں -
گومل یونیورسٹی: چھاتی کا سرطان، ‘بروقت تشخیص سے علاج ممکن ہے’
دنیا بھر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی اکتوبر کا مہینہ چھاتی کے سرطان اور اس سے بچاؤ کے متعلق آگاہی کے طور پر منایا جارہا ہے۔ اسی تناظر میں گومل میڈیکل کالج میں چیئر پرسن پروفیسر ڈاکٹر نرگس نومان میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور ایچ او ڈی پیتھالوجی ڈاکٹر سجاد بلوچ کی زیر نگرانی…
مزید پڑھیں -
پشاور: غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے لیے تین عارضی کیمپ قائم کرنے کا فیصلہ
محمد فہیم خیبر پختونخوا حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے ليے تین مقامات پر عارضی کیمپ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اس ضمن میں مقامات کی نشاندہی بھی کرلی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ خیبر پختنونخوا کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کے پروگرام…
مزید پڑھیں -
افغان پناہ گزین کے لیے عارضی کیمپ، ‘ہم کوئی مستقل بستی نہیں بنا رہے’
شاہین آفریدی خیبر پختونخوا سمیت ملک کے دیگر صوبوں میں ان لاکھوں افغان پناہ گزینوں کے لیے عارضی کیمپ بنائے جا رہے ہیں جنہیں 31 اکتوبر کے بعد پاکستان سے نکال دیا جائے گا۔ پاکستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اکتوبر کے اوائل میں کہا تھا کہ ایک اندازے کے مطابق 1.7 ملین افغان…
مزید پڑھیں -
ہم حکومت کو ٹیکس کیوں دے رہے ہیں؟
اگر ہم کوئی صابن خریدنا چاہے تو اس پر ٹیکس۔ کوئی شیمپو خریدنا چاہے تو اس پر بھی ٹیکس۔ اگر تنخواہ زیادہ ہے تو اس پر بھی ٹیکس
مزید پڑھیں -
ڈیفالٹ کی دہلیز پر کھڑا خیبر پختونخوا
اخراجات اور آمدن میں واضح فرق ہونے کی وجہ سے صوبے کو ڈیڑھ سو ارب سے زائد خسارے کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
مزید پڑھیں -
بجٹ: خیبر پختونخوا حکومت کا ملازمین کی تنخواہوں پر کٹ نہ لگانے کا فیصلہ
محمد فہیم خیبر پختونخوا حکومت نے مالی بحران کے باوجود ملازمین کی تنخواہوں پر فی الحال کٹ نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور آئندہ چار ماہ کیلئے 529 ارب 11 کروڑ 80 لاکھ روپے کے اخراجات کی منظوری دیدی ہے تاہم آئندہ چار ماہ کیلئے صوبائی حکومت 79 ارب 11 کروڑ روپے سے زائد…
مزید پڑھیں -
ملک بھر سے افغان باشندوں کا انخلا جاری، چمن بارڈر کے راستے کتنے پناہ گزین چلے گئے؟
حضرت علی عطار نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدرات ہونے والے قومی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کے ختمی فیصلے کے بعد پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کی واپسی کا…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین پینشن اصلاحات کے خلاف کیوں ہیں؟
رفاقت اللہ رزڑوال خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کی تنظیم آل گورنمنٹ ایمپلائی گرینڈ ایسوسی ایشن (اگیگا) نے وفاقی و سرکاری حکومتوں کی پینشن اصلاحات کے نام پر پینشن اور تنخواہوں میں کٹوتی کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اس اقدام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ چارسدہ پریس کلب کے سامنے جمعرات کو اگیگا نے…
مزید پڑھیں